امریکی سابق نائب صدر صدارتی امیدوار بننے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل آگئے مائیک پنس نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے شائع 06 جون 2023 08:47am
ٹرمپ کو کم جونگ ان کو مبارکباد دينی مہنگی پڑگئی، ريپبلکنز کی کڑی تنقيد شمالي کورين سربراہ کوٹرمپ نے ڈبليوايچ اوميں شموليت پرمبارکباددی تھی شائع 04 جون 2023 09:37am
ڈونلڈ ٹرمپ جنسی زیادتی کے قصوروار قرار، سزا سنادی گئی سابق امریکی صدر کو 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم شائع 10 مئ 2023 10:10am
ٹرمپ کو سوشل میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا ٹرمپ کچھ حساس معلومات صرف اپنے وکیل کی موجودگی میں دیکھ سکتے ہیں،فیصلہ شائع 09 مئ 2023 01:51pm
قتل کی دھمکیوں کے بعد ٹرمپ کے کیسزکی نگرانی کرنے والے جج کی سکیورٹی میں اضافہ سپریم کورٹ کے جسٹس جوآن مرشان کے خلاف دھمکیاں تقریباً ایک ہفتہ قبل شروع ہوئی تھیں شائع 07 اپريل 2023 04:35pm
گرفتاری کے بعد سابق امریکی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا فرد جرم بے عزتی ہے۔سوچا نہ تھا امریکا میں ایسا بھی کبھی ہوگا،ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 11:14am
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے شائع 31 مارچ 2023 10:27pm
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے الزامات پرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ووٹنگ کرالی شائع 31 مارچ 2023 03:32am
ممکنہ گرفتاری،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے پروایاں ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ چیمپیئن شپ دیکھنے پہنچ گئے شائع 20 مارچ 2023 09:26am
گرفتاری کا خدشہ،سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے احتجاج کی کال دیدی امریکی عوام بھرپوراحتجاج کریں،ٹرمپ کی اپیل شائع 19 مارچ 2023 09:19am
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا پہلے سے زیادہ پرعزم ہوں، سابق امریکی صدر شائع 29 جنوری 2023 08:46pm
دو سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اکاؤنٹ بحال میرا اکاؤنٹ معطل کرنے سے فیس بک کو اربوؓ دالر کا نقسان ہوا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 26 جنوری 2023 12:12pm
ٹرمپ کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کے پرانے دفتر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد ایف بی آئی جو بائیڈن کے گھروں پرکب چھاپے مارے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل شائع 10 جنوری 2023 08:15pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے ری پبلکن اُمیدوار ایوانِ نمائندگان کا اسپیکر منتخب ری پبلکن اُمیدوار کو اسپیکر منتخب کرانے کے لئے رائے شماری کے 15 راؤنڈز ہوئے شائع 08 جنوری 2023 11:26am
کانگریس کا تاریخ میں پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف بڑا فیصلہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مجرمانہ کارروائی ہوگی شائع 20 دسمبر 2022 06:57pm
ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال کیا جائے یا نہیں، ایلون مسک کے پول کا نتیجہ کیا رہا؟ لوگوں کی آواز خدا کی آواز ہے، ٹوئٹر مالک کا ٹوئٹ شائع 19 نومبر 2022 09:39pm
امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کا مستعفی ہونے کا اعلان اہم عہدے کا اگلا امیدوار کون ہوگا؟ شائع 18 نومبر 2022 10:55am
ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان ہم اس وقت زوال کا شکار قوم ہیں، ٹرمپ شائع 16 نومبر 2022 05:54pm
ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے تیار سابق امریکی صدر منگل کو بطور صدارتی امیدوار اعلان کریں گے شائع 11 نومبر 2022 07:40pm
ٹرمپ کے گھر چھاپے میں 11 انتہائی خفیہ دستاویزات برآمد دستاویزات فرانسیسی صدر سے متعلق معلومات پر مبنی ہیں، امریکی میڈیا شائع 13 اگست 2022 08:04pm
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد ڈونلڈٹرمپ پہلی بار واشنگٹن پہنچ گئے امریکی فرسٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں شرکا سے خطاب کریں گے۔ شائع 26 جولائ 2022 11:48am
ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق اہلیہ انتقال کر گئیں 73 برس کی عمر میں آوانا کا انتقال انکے گھر پرہوا شائع 15 جولائ 2022 11:28am