علاقائی تجارت کے لیے چینی کرنسی کے استعمال کی تجویز قابل عمل ہے ، صدر سارک چیمبر اقدام کا مقصد بی آر آئی کے روٹ پر تجارت اور سرمایہ کاری کو آسان بنانا ہے، افتخار علی ملک شائع 21 مئ 2023 11:31am
ترسیلات زر میں مالی سال کے دوران 12 فیصد کمی ریکارڈ 9ماہ میں سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 22.74 ارب ڈالر ریکارڈ شائع 21 مئ 2023 10:02am
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پرجاپہنچا انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر مستحکم ہے،کرنسی ڈیلرز شائع 17 مئ 2023 04:22pm
روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ملک میں سیاسی غیر یقینی کے بادل چھٹنے کے بعد روپے کی قدر بحال ہونے کی جانب گامزن اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 03:26am
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں روپے کی قدر 0.04 فیصد بحال ہو گئی، سٹیٹ بینک شائع 15 مئ 2023 04:59pm
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑی کمی رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر5 فیصد گر گئی شائع 12 مئ 2023 04:40pm
سیاسی صورتحال،امریکی ڈالر تاریخ میں پہلی بار300 روپے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 روپے مہنگا ہو کر301روپے کا ہوگیا،کرنسی ڈیلرز شائع 11 مئ 2023 12:52pm
روپے کی بے قدری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں 288.50 اور اوپن مارکیٹ میں 292 کا ہوگیا شائع 10 مئ 2023 01:07pm
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر39 پیسے سستا ہوکر284.51 روپے پر آگیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 02:48pm
پاکستان روپے کی بے قدری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر انٹربینک مارکیٹ میں 1.41 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافہ اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 04:40pm
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ انٹربینک کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا شائع 07 اپريل 2023 01:02pm
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر میں بڑا اضافہ امریکی کرنسی نے پاکستانی کرنسی کے کس بل نکال دیئے، سیاسی غیر یقینی صورتحال بڑی وجہ شائع 04 اپريل 2023 03:52pm
پاکستان کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ پاکستان کے ڈالر ذخائر9ارب84کروڑ 68 لاکھ ڈالر ہوگئے شائع 17 مارچ 2023 12:29pm
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ شائع 15 مارچ 2023 11:14am
ڈالر کو پھر پر لگے گئے، قدر 284 روپے تک جاپہنچی انٹر بینک میں ڈالر 3.18 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے مہنگا اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 05:04pm
روپیہ پھر سے گرنے لگا؛ ڈالر کی قیمت میں اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 12 پیسے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 05:10pm
روپے کی تاریخی بےقدری؛ ڈالر 291 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر 18.98 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 17 روپے مہنگا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 04:37pm
آئی ایم ایف کی نئی شرطیں؛ ڈالر پھر سے 270 روپے پر جاپہنچا انٹر بینک میں ڈالر 266.11 جب کہ اوپن مارکیٹ میں 270 روپے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 07:42pm
ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ، روپیہ مستحکم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے سستا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 06:49pm
ڈالر کی قدر میں کمی، انٹربینک میں روپیہ مزید تگڑا ہوگیا انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر 94 پیسے سستا ہوا ہے شائع 24 فروری 2023 06:43pm
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر گرنے کا رجحان تبدیل شائع 21 فروری 2023 07:03pm
ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی کمی ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا شائع 16 فروری 2023 05:42pm
آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز پھر اونچی ہوگئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 271 روپے 50 پیسے جب کہ انٹر بینک میں 269 روپے 28 پیسے ہوگئی شائع 10 فروری 2023 04:57pm
پاکستان کے ڈالر ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالرکی کمی اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 09:08pm
ایک دن میں روپے کی قدر میں بڑا اضافہ انٹر بینک میں ڈالر 270 روپے 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 271 روپے 50 پیسے کا ہوگیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 05:51pm
کرنسی مارکیٹ میں روپیہ تگڑا، ڈالر کی قدر میں 4 روپے کی کمی انٹر بینک میں دالر 273.33 روپے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 276 روپے کا ہوگیا شائع 08 فروری 2023 05:07pm
انٹر بینک میں ڈالر پھر سے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276.50 روپے اور اوپن مارکیٹ 280 روپے کا ہوگیا شائع 07 فروری 2023 05:28pm
روپے کی قدرمیں مزید کمی؛ انٹر بینک میں ڈالر 276.58 روپے کی تاریخی سطح پر جا پہنچا اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر تقریباً برابر ہوگئی اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 04:03pm
اربوں ڈالر اسمگل ہونے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، ایف بی آر ڈالر بیرون ملک لے جانے یا پاکستان لانے کیلئے ٹریک ایپ متعارف کرا دی ہے، ایف بی آر شائع 03 فروری 2023 11:42am