سندھ نے سیلاب متاثرہ علاقوں کیلئے پنجاب سے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف مانگ لیا محکمہ صحت پنجاب کو 380 ڈاکٹرز و طبی عملہ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا شائع 23 ستمبر 2022 08:43pm