سندھ حکومت نے کراچی کے تاریخی ڈی جے کالج کو بند کرنے کی ٹھان لی کالج کو بند کرنے کا جواز بنانے کیلئے اس سال صرف 86 طلباء کو داخلے دیے گئے شائع 07 نومبر 2022 07:51pm