پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 95 لاکھ 66 ہزار 743 ہے، چیف مردم شماری کمشنر حکام کی جانب سے پاکستان میں ساتویں مردم شماری کے ابتدائی نتائج جاری کردیئے گئے اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:08pm
مردم شماری کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی گئی کراچی سمیت 63 شہروں میں فیلڈ آپریشن 22 مئی تک جاری رہے گا شائع 19 مئ 2023 05:26pm
نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ مردم شماری کا فیلڈ ورک 15 مئی تک ہر صورت مکمل کرنے کی ہدایت شائع 14 مئ 2023 01:43pm
کراچی کی آبادی دو کروڑ کے قریب پہنچ گئی سندھ کی کل آبادی ساڑھے 5 کروڑ تک پہنچ گئی،حکام شائع 05 مئ 2023 03:00pm
ڈیجیٹل مردم شماری میں 15 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری چاروں صوبوں کے 54 اضلاع میں ڈیجیٹل مردم شماری تاحال نامکمل ہے ،ادارہ شماریات اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 08:56pm
مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں مزید 15 روز کی توسیع پر اتفاق وفاقی وزیر احسن اقبال نے مردم شماری میں سنگین خامیوں کا اعتراف کرلیا شائع 28 اپريل 2023 08:50pm
نئی ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے فیلڈ آپریشن کل سے دوبارہ شروع ہوگا شہراقتدار اورراولپنڈی سمیت 19 اضلاع میں مردم شماری کا کام تاحال مکمل نہ ہوسکا شائع 25 اپريل 2023 12:14pm
ڈیجیٹل مردم شماری کی تاریخ میں 30 اپریل تک توسیع کردی گئی عید تعطیلات کی وجہ سے فیلڈ آپریشن 21 سے 25 اپریل تک روک دیا گیا، ادارہ شماریات شائع 20 اپريل 2023 05:46pm
آج میں بھی پاکستان کا شہری ہوگیا ہوں،گورنر سندھ عوام خود کورجسٹرڈ کروائیں اسکےبعد مردم شماری ڈیپارٹمنٹ غلط ہوا توہم آواز اٹھائیں گے،کامران ٹیسوری شائع 16 اپريل 2023 09:52pm
مردم شماری کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کراچی میں مردم شماری میں ایک ماہ لگ سکتا ہے، وفاقی ادارہ شماریات شائع 15 اپريل 2023 06:13pm
مردم شماری کا آخری دن، کراچی کی آبادی کتنی ہوگئی؟ ڈیجیٹل مردم شماری کی مدت میں 5 روز کی توسیع کی گئی تھی شائع 15 اپريل 2023 05:28pm
گورنرسندھ نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہارکردیا مجھے،میری فیملی اور گورنر ہاؤس کے اسٹاف کوبھی نہیں گناگیا، کامران ٹیسوری شائع 12 اپريل 2023 10:43pm
کراچی کی آبادی گزشتہ مردم شماری سے30لاکھ کم ہوگئی،خواجہ اظہارالحسن سب سے درخواست ہے کہ اس مردم شماری کے خلاف آواز بلند کریں،خواجہ اظہار شائع 10 اپريل 2023 09:42pm
مردم شماری کی تاریخ میں 15 اپریل تک توسیع کردی گئی حکومت مقررہ مدت میں مردم شماری کا عمل مکمل کرنے میں ناکام شائع 10 اپريل 2023 07:28pm
حکومت نے مردم شماری کی مدت میں10 اپریل تک توسیع کردی ہرفرد کا اندراج یقینی بنانےکیلئے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے،ادارہ شماریات شائع 04 اپريل 2023 09:58pm
ملک بھر میں مردم شماری معاونت مراکز قائم کردیئے گئے شکایات کے ازالے کیلئے ٹول فری نمبر بھی جاری شائع 03 اپريل 2023 05:16pm
مردم شماری کے حوالے سے وزیراعظم نے اہم اجلاس بلالیا اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے مردم شماری پراعتراضات کا جائزہ لیاجائے گا اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 02:29pm
ایم کیو ایم پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری کے اب تک کے نتائج مسترد کردیئے صوبائی ملازمین سے کرائی جانیوالی مردم شماری قبول نہیں، ڈاکٹر فاروق ستار شائع 28 مارچ 2023 01:06pm
جماعت اسلامی نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا اس بار بھی کراچی کی آبادی کو درست نہیں دکھایا جائیگا، حافظ نعیم الرحمان شائع 28 مارچ 2023 12:42pm
ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے صوبوں کو فنڈز جاری رقم گاڑیوں، عملے کی تربیت اور فیلڈ آپریشن کیلئے استعمال کی جائے گی شائع 19 مارچ 2023 04:43pm
سندھ حکومت کی تحفظات دور نہ ہونے پر مردم شماری قبول نہ کرنے کی دھمکی ایسی صورتحال پیدا نہ کریں کہ مردم شماری کو قبول نہ کریں، مراد علی شاہ شائع 12 مارچ 2023 12:55pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں مردم شماری ٹیم پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید،4زخمی واقعہ کے بعد ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس ترجمان شائع 08 مارچ 2023 11:41pm
ڈیجیٹل مردم شماری: خودشماری کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع عوام کی سہولت کیلئے خود شماری کا عمل 10 مارچ تک جاری رہے گا، ترجمان ادارہ شماریات پاکستان شائع 04 مارچ 2023 12:09am
ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری جاری پاک افواج کے 86 ہزار افسران و جوان سیکیورٹی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 01:49pm
بلوچستان اسمبلی: ڈیجیٹل مردم شماری تک عام انتخابات نہ کرانے کی قرار داد منظور صوبائی وزیر قانون ربابہ بلیدی نے قرار داد پیش کی شائع 23 فروری 2023 08:06pm
مردم شماری کیلئے خود شماری پورٹل کا افتتاح،شہری خود شماری کرسکیں گے ڈیجٹیل مردم شماری معیشت اور جمہوریت کیلئے بہت اہم ہے،حکام اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:14pm
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری: شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کرسکیں گے لاہور میں یکم تا 31 مارچ تک مردم شماری ہوگی شائع 10 فروری 2023 08:33pm
ملک میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی تیاریاں، اب غیر ملکیوں کو بھی شمار کیا جائے گا مردم شماری کے ساتھ شہریوں کا معاشی ڈیٹا بھی جمع کیا جائے گا شائع 14 جنوری 2023 02:14pm