1986 ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والی فٹ بال 53 کروڑ روپے میں نیلام اسی فٹبال سے میرا ڈونا نے مشہور زمانہ ’’ہینڈ آف گاڈ‘‘ اور ’’گول آف دا سنچری‘‘ کئے تھے شائع 16 نومبر 2022 10:56pm