بلوچستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،ترجمان پاک فوج شائع 20 مئ 2023 01:00pm
ملک میں مارشل لاء لگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہے اور رہے گی، میجر جنرل احمد شریف چودھری اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 02:55am
آرمی املاک اور تنصیبات پر منظم طریقے سے حملے کرائے گئے، ترجمان پاک فوج جو کام ملک کے ابدی دشمن نہ کرسکے وہ اقتدار کی حوس میں مبتلا اس گروہ نے کر دکھایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 07:06pm
سینئر فوجی افسر پر الزامات ،عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ترجمان پاک فوج فوجی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے اہلکاروں کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے اشتعال انگیزی اور سنسنی خیز پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بیان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 08:04pm
کسی خاص سیاسی سوچ اور جماعت کی نمائندگی نہیں کرتے، پاک فوج کا واضح اعلان افواج پاکستان کو سیاست میں دھکیلنا ملکی مفاد میں نہیں، میجر جنرل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 09:05pm
کور کمانڈرز کانفرنس، عوام کی حمایت کے ساتھ آئینی ذمہ داریاں نبھانے کا عزم عسکری قیادت تمام چیلنجز سے پوری طرح آگاہ ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 03:49pm
سیکیورٹی فورسزکی بڑی کامیابی،انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، آئی ایس پی آر بلوچستان میں اٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں گلزارامام عرف شنبےگرفتار،آئی ایس پی آر شائع 07 اپريل 2023 11:22am
بلوچستان ميں سیکیورٹی آپریشن کے دوران پاک فوج کے 2 افسران شہید بلوچستان کے امن و خوش حالی کے خلاف دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائیاں کامیاب نہیں ہوں گی،آئی ایس پی آر شائع 10 فروری 2023 04:50pm
آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،ترجمان پاک فوج آرمی چیف جنرل عاصم منیر 10فروری تک دورہ برطانیہ پر ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 06:48pm
خیبرپختونخوا پولیس فرنٹ لائن فورس کے طور پر جنگ لڑرہی ہے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پشاوردھماکےکی جگہ کادورہ کیا،آئی ایس پی آر شائع 03 فروری 2023 09:24pm
چیف آف دی نیول اسٹاف کا تربت میں تنصیبات کا دورہ اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا شائع 02 فروری 2023 10:43am
پشاور واقعے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،عسکری قیادت دہشتگردوں کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پرگامزن ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:46pm
بنوں کےعلاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کا دھماکا،ایک جوان شہید سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں دہشتگردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری شائع 23 جنوری 2023 11:24pm
بلوچستان کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کے مذموم عزائم سے آگاہ ہیں،آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ شائع 17 جنوری 2023 09:08pm
جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشت گرد ہلاک کارروائی میں دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ عرف طور حافظ بھی مارا گیا، آئی ایس پی آر شائع 05 جنوری 2023 09:36pm
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بلاتفریق جاری رہیں گی،عسکری قیادت آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کورکمانڈرز کانفرنس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 10:09pm
شہید کیپٹن محمد فہدخان پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک نمازہ جنازہ میں سینئر سول و ملٹری افسران شرکت کی، آئی ایس پی آر شائع 26 دسمبر 2022 08:44pm
دہشت گردی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا،شہباز شریف وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے ہیروز کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے،وزیراعظم شائع 25 دسمبر 2022 10:38pm
بلوچستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار شہید بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کے امن اور خوشحالی کو سبوتاژ نہیں کرسکتیں،آئی ایس پی آر شائع 25 دسمبر 2022 07:51pm
پاک فوج نے افغانستان سے دہشتگردوں کی بلوچستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید جب کہ ایک دہشت گرد بھی مارا گیا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 12:50pm
پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ،آئی ایس پی آر شائع 23 دسمبر 2022 08:02pm
سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا سپاہی شہید شدید زخمی سپاہی حلیم خان نے دوران علاج جام شہادت نوش کرلیا،ترجمان شائع 22 دسمبر 2022 08:54pm
وزیراعظم کی بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں سے ملاقات وزیراعظم شہبازشریف نے فوجیوں کی جرات اوربہادری کوخراج تحسین پیش کیا شائع 22 دسمبر 2022 06:44pm
آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں آپریشن کے دوران زخمی جوانوں سے ملاقات سپہ سالار نے جوانوں کے بلند حوصلوں کی تعریف کی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:47pm
میران شاہ میں خودکش حملہ: ایک فوجی سمیت 3 افراد شہید، ایک زخمی شہید ہونے والے 33 نائیک عابد کا تعلق مانسہرہ سے ہے، آئی ایس پی آر شائع 19 دسمبر 2022 08:53pm
کمانڈر امریکی سینٹ کام کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات جنرل مائیکل نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کامیابیوں کی تعریف کی شائع 15 دسمبر 2022 07:57pm
صدر مملکت کا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ،مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا صدر نے ادارے کے جاری منصوبوں میں گہری دلچسپی لی،آئی ایس پی آر شائع 13 دسمبر 2022 05:49pm
دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف قبائلی عوام اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کے باعث ریاست کی رٹ قائم ہوئی، جنرل عاصم منیر شائع 06 دسمبر 2022 07:10pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے مقابلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 05 دسمبر 2022 06:25pm
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا،ترجمان شائع 30 نومبر 2022 11:12pm