آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، شاہین آفریدی بھی شامل ویمن کیٹیری میں پاکستان کی سدرہ امین کو نامزد کیا گیا شائع 06 دسمبر 2022 05:15pm
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے دل میں تکلیف، اسپتال منتقل رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ اندیز کے ٹیسٹ میچ میں کمنٹری کررہے تھے شائع 02 دسمبر 2022 07:59pm
ایک اوور میں سات چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ بن گیا انڈین بیٹر رتوراج گائیکواڈ 7 چھکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے شائع 28 نومبر 2022 11:04pm
لیام لیونگ اسٹون نے دورہ پاکستان کیلئے بگ بیش لیگ چھوڑ دی لیام لیونگ اسٹون کی عدم دستیابی پر مایوسی ہے، میلبرن رینیگیڈز شائع 22 نومبر 2022 03:35pm
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ چیف سلیکٹر نے فواد عالم کوڈراپ کرنے کی وجہ بتادی انگلینڈ کے خلاف اسکواڈ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑی ہی منتخب ہوئے، محمد وسیم شائع 21 نومبر 2022 01:59pm
بھارتی کرکٹ بورڈ کو نئے چیف سلیکٹر کی تلاش سابق بولر اجیت آگرکر چیف سلیکٹر بنایا جاسکتا ہے، بھارتی میڈیا شائع 19 نومبر 2022 05:10pm
اولمپکس2028 میں کرکٹ کی واپسی کے امکانات روشن اولمپکس میں رینکنگ کی ٹاپ6 ٹیموں کو2گروپس میں تقسیم کیا جائے گا شائع 18 نومبر 2022 11:15pm
شعیب اختر پر بننے والی فلم میں فاسٹ بولر کا کردار کون نبھا رہا ہے؟ راولپنڈی ایکسپریس میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار کا نام سامنے آگیا شائع 16 نومبر 2022 03:30pm
پاکستان کو ہرانے والی زمبابوے کو بنگلا دیش نے ہرادیا بنگلا دیش نے 151 کا ہدف دیا لیکن زمبابوے 147 رنز ہی بناسکی شائع 30 اکتوبر 2022 12:23pm
وسیم اکرم نے لائیو شو میں شعیب ملک کی بے عزتی کردی سابق کپتان کی بابراعظم کی ٹیم سلیکشن پر تنقید شائع 28 اکتوبر 2022 04:39pm
سوشل میڈیا صارفین پاکستانی ٹیم پر برس پڑے کیا فائدہ ’’لمبر ون بولنگ اٹیک اور لمبر ون بیٹسمین کا‘‘ شائع 27 اکتوبر 2022 09:20pm
ٹی 20 رینکنگ؛ بابر اعظم کی مزید ایک درجہ تنزلی ٹاپ 10 بلے بازوں میں بابر اعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئے شائع 26 اکتوبر 2022 04:34pm
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ بارش نے انگلینڈ کو جیتی بازی ہروادی ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت آئر لینڈ نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا شائع 26 اکتوبر 2022 02:07pm
ٹی 20 کی عالمی جنگ کے دوران کورونا بھی میدان میں آگیا میگا ایونٹ میں شریک ایک اور کھلاڑی کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا شائع 25 اکتوبر 2022 02:30pm
بھارت نے پاکستان کو ورلڈ کپ 2023ء سے نکالنے کی دھمکی دیدی ہم پر کوئی حکم نہیں چلاسکتا، بھارت شائع 20 اکتوبر 2022 08:58pm
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پہلے ہی میچ میں اپ سیٹ نمیبیا نے ایشیئن چیمپیئن سری لنکا کو 55 رنز سے ہرادیا شائع 16 اکتوبر 2022 12:23pm
ٹی20 کی بادشاہت کے لئے عالمی جنگ چھڑ گئی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے کے لئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلا جارہا ہے شائع 16 اکتوبر 2022 10:13am
روہت کو ورات سے بہتر کہنے پر دوست نے دوست کو قتل کردیا بھارتی پولیس نے 21 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا شائع 15 اکتوبر 2022 09:15pm
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہہ ملکی سیریز جیت لی محمد نواز پلیئر آف دی میچ قرار اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 10:58am
سہ ملکی ٹی 20 ٹورنامنٹ؛ پاکستان نے بنگلا دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا شائع 13 اکتوبر 2022 11:48am
میچ فکسنگ کے الزامات: متحدہ عرب امارات کے کرکٹر پر 14 سال کی پابندی مہردیپ چھاؤکر پر میچ فکسنگ سمیت قوانین کی خلاف ورزی کے کئی الزامات ثابت ہوگئے شائع 12 اکتوبر 2022 06:00pm
پاکستان جونیئر لیگ کے بچوں کی کمائی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے زیادہ پاکستان جونیئر لیگ (PJL) پر 80 کروڑ ایک ارب روپے کی لاگت آئے گی شائع 12 اکتوبر 2022 03:43pm
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی محمد نواز صفر پر کیچ آؤٹ ہوئے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 10:33am
نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا ٹم ساؤتھی ، بولٹ اور بریس ویل نے 2 ، 2 وکٹیں حاصل کیں شائع 09 اکتوبر 2022 03:40pm
انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی ایک اور سنسنی خیز فتح پانچویں ٹی 20 میں بولرز نے 146 رنز کا شاندار دفاع کیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2022 10:06am
کرکٹ میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کھلاڑی جاں بحق کرکٹر حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہار گیا،انتظامیہ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2022 11:19am
دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں انگلینڈ کو بدترین شکست پاکستان نے 200 رنز کا ہدف بغیر نقصان کے پورا کرلیا اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 11:34pm
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی خصوصی بس کے ذریعے ہوٹل پہنچایا گیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 12:43pm
سابق انٹرنیشنل امپائر اسد رؤف لاہور میں سپرد خاک ان کی عمر 66 برس تھی، اسد رؤف کئی سال تک آئی سی سی پینل میں شامل رہے اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 06:44pm