اسلام آباد:واٹرپارکس،سوئمنگ پولز،تفریحی مقامات کھولنےکی اجازت ایس او پیز پر بھی عمل کی سخت ہدایت شائع 31 مئ 2021 07:55am
کراچی میں بھارتی طرز کے کرونا کے 4 کیسز کی تصدیق ایس او پیز پر عمل ناگزیر ہے اپ ڈیٹ 31 مئ 2021 12:12pm
سندھ: کروناسے جاں بحق افراد کی تعداد 5ہزار سے متجاوز پچیس ہزار ایکٹیو کیسز، 963 کی حالت تشویشناک شائع 29 مئ 2021 05:48pm
آن لائن امتحان کیلئے طلبہ کا فیض آباد پر احتجاج کلاسز آن لائن ہوئیں، امتحان بھی آن لائن لیا جائے، طلبہ شائع 29 مئ 2021 05:24pm
تفریحی پارک کھولنے اور 23جون سے امتحانات کافیصلہ این سی اوسی کاکئی شعبوں کومرحلہ وار بحال کرنیکا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 مئ 2021 06:39pm
فائزر ویکسین کی ایک لاکھ سے زائد ڈوزز اسلام آباد پہنچ گئیں ویکسین یونیسیف کے تعاون سے آئی ہے شائع 28 مئ 2021 05:20pm
پاکستان میں بھارتی کروناوائرس کے پہلے کیس کی تصدیق جنوبی افریقی ویرینٹ کے 7 مریض زیر علاج، وزارت صحت شائع 28 مئ 2021 02:01pm
ضلع جنوبی میں کروناایس اوپیزکی خلاف ورزی،کئی ریسٹورانٹس، دکانیں سیل پابندیوں کا اطلاق شام 6 بجے سے ہوتا ہے شائع 26 مئ 2021 05:12pm
پنجاب میں میڈیکل یونیورسٹیز، نرسنگ کالجز کھولنے کا فیصلہ محکمہ صحت پنجاب نےنوٹیفیکیشن جاری کیا شائع 26 مئ 2021 08:46am
رات 8 بجےکےبعد بلاضرورت باہرگھومنے کی پابندی پرعملدرآمد شروع ڈرائیور کے ساتھ ایک شخص ایمرجنسی میں سفر کرسکتا ہے اپ ڈیٹ 25 مئ 2021 06:54pm
دسویں، بارہویں جماعت کےامتحانات جون میں ہونگے، شفقت محمود امتحانات کےبغیرطلباءکو پروموٹ نہ کرنےکافیصلہ اپ ڈیٹ 24 مئ 2021 05:53pm
کتوں سے پھیلنے والے نئے کرونا وائرس کا انکشاف: تحقیق وائرس انسانوں کیلئے بھی خطرناک ہوسکتا ہے، رپورٹ شائع 22 مئ 2021 01:55pm
کرونا وائرس:کراچی کے حالات خطرےکی جانب بڑھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب کراچی ميں کرونا کے مثبت کيسز کی شرح13.9فيصد ہوگئی شائع 22 مئ 2021 11:32am
ملک بھر میں30سال سےزائدعمرکےافراد کی ویکسینیشن کاآغاز سینٹر جاتے وقت اصلی قومی شناختی کارڈ اور کوڈ ساتھ رکھیں اپ ڈیٹ 22 مئ 2021 11:26am
سیاحوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور منفی کرونا رپورٹ لازمی قرار سیاحتی سرگرمیوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری اپ ڈیٹ 22 مئ 2021 02:36pm
ملتان:کروناکیسزمیں اضافہ،6علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ لاک ڈاؤن 15 جون تک نافذ رہے گا شائع 22 مئ 2021 08:58am
سندھ میں کاروباری سرگرمیوں کا شیڈول پھر تبدیل جمعہ، اتوار کاروبار بند رہے گا اپ ڈیٹ 21 مئ 2021 07:02pm
پنجاب کے 16اضلاع میں 24مئی سے اسکول کھولنے کافیصلہ پانچ فیصد سے کم کیسز والے اضلاع کیلئے نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 21 مئ 2021 04:00pm
آرٹس کونسل میں صحافیوں اورانکے اہلخانہ کیلئے ویکسینیشن کی سہولت صبح 10 سے شام 4بجے تک ویکسین لگوائی جاسکتی ہے شائع 21 مئ 2021 02:23pm
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیع فیصلہ کروناکیسز کی شرح 5فیصد سے زیادہ ہونے پر کیاگیا اپ ڈیٹ 21 مئ 2021 03:21pm
آسٹرازینیکا سےمتعلق افواہیں بےبنیاد قرار ماہرین کی عوام سےویکسین لگوانےکی اپیل اپ ڈیٹ 20 مئ 2021 04:10pm
بیرون ملک سفرکے خواہشمندتمام بالغان کو ویکسین لگوانے کی اجازت اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد ویکسین لگوانے کے اہل ہونگے اپ ڈیٹ 20 مئ 2021 04:14pm
بلوچستان میں 24مئی سےریسٹورنٹس، سیاحتی مقامات پرپابندی ختم لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان شائع 20 مئ 2021 01:04pm
بیرون ملک جانیوالے18سال سے زائدعمر کے ہرشخص کی ویکسینیشن کافیصلہ شناختی کارڈ، تعلیمی ویزہ اورورک پرمٹ رکھنے والے اہل ہونگے اپ ڈیٹ 20 مئ 2021 01:20pm
کروناوائرس: ایشیاءکپ ٹی20 دوسری مرتبہ ملتوی کرونا وائرس کےباعث ایونٹ کا انعقاد ناممکن شائع 19 مئ 2021 03:19pm
کروناوائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ ہوٹلوں میں آؤٹ ڈور کھانوں اورشادی کی تقریبات کی اجازت اپ ڈیٹ 19 مئ 2021 03:28pm
کروناویکسینیشن کاکوئی سائیڈافیکٹ سامنے نہیں آیا، اسد عمر ملک میں 49لاکھ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے اپ ڈیٹ 22 مئ 2021 09:43am
پاکستان میں کرونا سے اموات میں ایک بار پھر اضافہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 135 اموات، 2566 نئے کیسز رپورٹ شائع 18 مئ 2021 05:19pm
سندھ: سرکاری دفاتر اور کاروبار کیلئے نئی ہدایات جاری سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے، نوٹیفکیشن شائع 17 مئ 2021 07:00pm