لاہور:گھروں میں آلودہ پانی آنے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں داخل ہوگئے،دھرنا دیا اور نعرے بازی کرتے رہے شائع 03 اپريل 2023 10:53pm