گیس درآمد کرنے دی جائے تو ٹرانسپورٹ کرائے میں 53 فیصد کمی ہوسکتی ہے، غیاث پراچہ
اوگرا نے لائسنس دیا کہ پرائیوٹ سیکٹر اپنے وسائل سے گیس منگوا کر فروخت کریں بعد میں وہ بھی روک دیا گیا، چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن
Get the latest news and updates from Samaa TV