کون بنے گا پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ؟ فیصلہ آج ہوگا نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کی آئینی مدت میں آج رات تک وقت باقی ہے شائع 22 جنوری 2023 09:28am
چیف الیکشن کمشنر کے بنائے نگراں وزیر اعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے، چوہدری پرویز الہیٰ ہمیں الیکشن کمیشن کی نیت اور سوچ کا علم ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب شائع 19 جنوری 2023 03:00pm
پی ٹی آئی میں ضم ہونے کیلئے پرویز الہیٰ کے بڑے مطالبات پی ٹی آئی سینئر قیادت کی پرویزالہیٰ کے مطالبات کی مخالفت شائع 18 جنوری 2023 11:09pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب: مسلم لیگ ن نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری ملک احمد خان، حسن مرتضیٰ اور ندیم کامران کمیٹی کا حصہ ہونگے شائع 18 جنوری 2023 08:38pm
عمران خان نے پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی، پرویز الہی کا دعویٰ پارٹی ضم کرنے والی کوئی بات نہیں، مشاورت جاری ہے، پرویزالہٰی شائع 18 جنوری 2023 10:59am
پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ کون؟، گورنر کا دیا گیا وقت ختم معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا، بلیغ الرحمان نے اسپیکر کو خط لکھ دیا شائع 17 جنوری 2023 10:30pm
پنجاب میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں پر پابندی لگادی گئی سینٹرل پولیس آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 16 جنوری 2023 07:23pm
پرویز الہی کی جاتے جاتے افسران پر مہربانیاں، محکمہ خزانہ نے سمری ردکردی محکمہ خزانہ نے صوبائی کابینہ کی منظوری پر 5 اعتراض عائد کردیے شائع 16 جنوری 2023 05:03pm
پنجاب میں عمران خان سے مشورہ کرکے نگراں وزیر اعلیٰ کے نام دیں گے، پرویز الٰہی (ن) لیگ بہت نیچے چلی گئی ہے یہ انتخابات میں منہ چھپاتے پھریں گے، رہنما ق لیگ شائع 15 جنوری 2023 02:32pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں کتنا وقت باقی پرویز الٰہی نے دستخط شدہ سمری گورنر کو بھجوادی شائع 13 جنوری 2023 08:58pm
تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق یک جان اور دو قالب ہیں، پرویزالہیٰ پرویزالہیٰ کی اسمبلی تحلیل کی سمری بھیجنے کے بعد ارکان سے ملاقاتیں شائع 13 جنوری 2023 04:04pm
ہماری پارٹی میں مضبوط رائے تھی کہ انہیں اسمبلیاں توڑنے دیں، رانا ثناء اللہ دونوں اسمبلیوں کے انتخابات 90 دن میں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر داخلہ شائع 12 جنوری 2023 11:18pm
پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے، گورنر کو ارسال کے پی اسمبلی بھی تحلیل کردی جائے گی، پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 10:55pm
رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا،حمزہ شہباز بدترین دھاندلی کیخلاف آئینی اورقانونی آپشن استعمال کیےجائیں گے شائع 12 جنوری 2023 02:56pm
وزیراعلیٰ پنجاب کو کسی بھی وقت دوبارہ اعتماد کے ووٹ کا کہا جا سکتا ہے، وکیل گورنر آئین میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے چھ ماہ کی کوئی قد غن نہیں، وکیل شائع 12 جنوری 2023 01:43pm
پی ٹی آئی کے5 اراکین نے پرویز الہٰی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا پی ٹی آئی کا ووٹنگ میں غیر حاضر رہنے والے اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ شائع 12 جنوری 2023 12:55pm
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی اور کابینہ کوہٹانےکانوٹیفکیشن کالعدم قرار اعتماد کے ووٹ کا نتیجہ گورنر پنجاب نے مان لیا ہے، لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 01:14pm
اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد، ن لیگ کا عدالت جانے کا اعلان یہ جو بھی نمبر پیش کریں گے جعلی ہوگا، رانا ثناء اللہ شائع 12 جنوری 2023 01:17am
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب، اپوزیشن کا بائیکاٹ قرار داد کے حق میں 186 ووٹ ڈالے گئے، اسپیکر سبطین خان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 01:38am
پی ٹی آئی کی خاتون رکن نے فواد چوہدری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ممکن ہے پی ٹی آئی کے مایوس لوگ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دیں، مومنہ وحید اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 10:30pm
اسمبلیاں نہیں ٹوٹیں گی، پرویز الٰہی اور وزراء عہدہ نہیں چھوڑنا چاہتے، چوہدری سرور چوہدری پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کے ووٹ کیلئے نمبرز پورے نہیں، سابق گورنر پنجاب شائع 09 جنوری 2023 11:51pm
پنجاب اسمبلی کا ایوان مچھلی بازار بن گیا، اپوزیشن اور حکومتی ارکان کی شدید نعرے بازی ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان نے اسپیکر کے ڈائس کو گھیر لیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 05:00pm
لاہور ہائیکورٹ نے گورنر کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب بحال پرویزالہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی تحریری ضمانت دیدی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 09:49pm
گورنر پنجاب آج رات وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنیکا ڈیکلریشن جاری کرینگے، رانا ثناء اللہ خبر ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب استعفیٰ دیدیں گے، وزیر داخلہ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 12:18am
گورنر پنجاب کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ، ذرائع گورنر پنجاب نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ بھی مسترد کردی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 12:29am
گورنر پنجاب کی طرف سے12بج کر ایک منٹ کے بعد اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ رات12بجے کے بعد وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کیا جاسکتا ہے،پی ڈی ایم ذرائع شائع 21 دسمبر 2022 09:16pm
پنجاب میں سیاسی ہلچل: پاکستان تحریک انصاف کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کا فیصلہ پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعرات کو طلب شائع 21 دسمبر 2022 08:53pm
ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے چوہدری پرویز الٰہی کو مکمل اختیار دیدیا تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی صورت میں وزیراعلیٰ پنجاب، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ دینے کا اعلان شائع 21 دسمبر 2022 06:59pm
اعتماد کا ووٹ؛ وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے گورنر کی ایڈوائس نظر انداز کردی گورنر کا وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا مراسلہ دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 05:29pm
پنجاب میں سیاسی بحران، گورنر ہاؤس اور وزیراعلی آفس میں الگ الگ اجلاس طلب گورنر کی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت، جب کہ اسپیکر نے اقدام غیر آئینی قرار دے دیا شائع 21 دسمبر 2022 12:48pm