توہین عدالت کیس،سی ای او کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ سندھ ہائیکورٹ طلب عدالت نے کلفٹن کے گھریلو صارفین کے لئے ماہانہ 6 ہزار گیلن پانی فراہمی کا حکم دیا تھا شائع 18 مارچ 2022 11:55am