اردو بولنے پر طالبعلم سے بدسلوکی، اسکول انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا محکمہ تعلیم نے اسکول کی رجسٹریشن معطل، ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا شائع 30 جنوری 2023 02:49pm