سعودی ولی عہد کا چینی صدر کو فون، ایران سے تعلقات کی بحالی پر گفتگو محمد بن سلمان نے سعودیہ ایران مذاکرات میں ثالثی پر چین کے کردار کو سراہا شائع 28 مارچ 2023 12:09pm
امریکا اور چین کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرگیا امریکا کےجنگی جہاز کی چینی حدود میں گھسنے کی کوشش شائع 23 مارچ 2023 11:04am
بھارت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینارکا پاکستانی دعوت نامہ منسوخ کردیا دعوت نامےکی منسوخی فورم کی تاریخ کےتناظرمیں غیر معمولی اقدام ہےِ، ذرائع دفترخارجہ شائع 22 مارچ 2023 07:12pm
سعودی عرب اورایران میں برف پگھلنے لگی سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی ایرانی صدرکودورہ کی دعوت شائع 20 مارچ 2023 11:59am
چین کا پاکستان کی اقتصادی سلامتی کیلئے حمایت کا اعادہ پاکستان اور چین کا افغانستان سمیت اہم علاقائی پیش رفت پر قریبی تعاون اور مصروفیت پر اطمینان کا اظہار شائع 19 مارچ 2023 07:27pm
کیا دنیا سے کرونا وائرس کا خاتمہ ہوگیا؟ عالمی ادارہ صحت کا نیا اعلان سامنے آگیا شائع 18 مارچ 2023 03:50pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت بیرونی فنانسگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق شائع 14 مارچ 2023 04:00pm
چین نے کووڈ کےبعد پہلی مرتبہ غیرملکی سیاحوں کیلئےسرحدیں کھول دیں غیرملکی سیاحوں کیلئےویزوں کاباقاعدہ آغاز 15مارچ سے ہوگا شائع 14 مارچ 2023 02:23pm
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ژاؤ لیجی کو پارلیمنٹ کا چیئرمین اور ہان زینگ کو ملک کا نائب صدر منتخب کر لیا گیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 10:39am
امریکا کے بعد جرمنی نے بھی چین کو دھمکی دیدی یوکرین کیخلاف روس کو ہتھیار فراہم کئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، جرمنی چانسلر شائع 06 مارچ 2023 08:13pm
چین نے رواں سال جی ڈی پی میں 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کردیا چین کو جدید اورمعیاری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جارہا ہے،چینی صدر شائع 05 مارچ 2023 07:19pm
بھارت کے خواب چکنا چور، جی ٹوئنٹی اجلاس کا مشترکہ اعلاميہ جاری نہ ہوسکا یوکرین تنازع کے بعد روس اور امریکی ورزائے خارجہ کی پہلی باضابطہ ملاقات شائع 03 مارچ 2023 10:36pm
امریکا کی روس پر پابندیوں کی خلاف ورزی پر چین کو دھمکی چینی کمپنیوں کیخلاف کارروائی سے نہیں ہچکچائیں گے، وزیر خارجہ شائع 28 فروری 2023 08:51pm
امریکی ریاست مونٹانا میں دیوہیکل غبارے نے حکام کو تشویش میں ڈال دیا غبارہ چین نے جاسوسی کےلیے چھوڑا ہے،پینٹاگون کو شبہ شائع 03 فروری 2023 09:07pm
سالانہ 18 ٹن دودھ دینے والی ’’سپر گائے‘‘ کی کلوننگ ایک ہزار سے زیادہ گائے پیدا کرنے کا ارادہ ہے، چینی ماہرین شائع 01 فروری 2023 11:46pm
امریکی جنرل کی2025 میں چین سے جنگ کی پیش گوئی میری چھٹی حس مجھے بتاتی ہے کہ 2025 میں ہماری چین سے لڑائی ہو گی، جنرل مائیکل اے منیہین شائع 01 فروری 2023 03:43pm
چین میں جوڑوں کو لاتعداد بچے پیدا کرنے کی اجازت مل گئی غیر شادی شدہ جوڑوں کو بھی بچے پیدا کرنے کی اجازت شائع 31 جنوری 2023 06:12pm
چین کا بوئنگ اور ایئربس کو چیلنج، C919 کی آزمائشی پروازیں شروع 100 گھنٹے کی پرواز مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ لانچ کردیا جائے گا شائع 29 جنوری 2023 06:38pm
چین کے سامنےبھارتی فوج پسپا، درجنوں چیک پوسٹس خالی کردی گئیں 400 میٹر پیچھے ہٹ کر چین سے امن خرید سکتے ہیں تو ہم فائدے میں ہیں، بھارتی فورسز حکام کی تاویل شائع 25 جنوری 2023 03:13pm
چین کی آبادی میں کمی، شرح پیدائش سے شرح اموات کی تعداد بھی بڑھ گئی جاپان اور جنوبی کوریا میں بھی آبادی میں عمر رسیدہ لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے شائع 17 جنوری 2023 11:15pm
چین: کرونا وائرس کی نئی لہر، ایک ماہ میں 60 ہزار افراد ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کی اوسط عمر 80.3 برس ہے، حکام شائع 14 جنوری 2023 06:55pm
تیز رفتار گاڑی راہ گیروں پر چڑھ دوڑی،5 افراد ہلاک متعدد زخمی خوفناک حادثہ چین کے صوبے گوانگ زو میں پیش آیا شائع 12 جنوری 2023 08:00pm
چین نے تین سال بعد بین الاقوامی مسافروں کے لیے سرحدیں کھول دیں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مارچ 2020 میں سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں شائع 08 جنوری 2023 10:31pm
چین نے فضاء میں شکلیں بنانے والی طاقتور لیزر بنالی لیزر سے بنی اشکال کو کسی بھی زاویے سے دیکھا اور چھوا جاسکتا ہے شائع 31 دسمبر 2022 08:07pm
تائیوان کا چین پر بڑے پیمانے پر فضائی حدود کی خلاف ورزی کا الزام امریکا، تائیوان کی اشتعال انگیزی پراسٹرائیک ڈرل کیں،چین کا مؤقف شائع 26 دسمبر 2022 07:06pm
چین میں کورونا وبا؛ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے متضاد دعوے کورونا کیسز سے متعلق چینی حکومت اور مغربی میڈیا کے اعداد و شمار میں زمین آسمان کا فرق شائع 24 دسمبر 2022 04:27pm
چین میں کرونا کی نئی لہر شروع، 10 لاکھ اموات کا خدشہ دنیا کی 10 فیصد آبادی کورونا کی لپیٹ میں آسکتی ہے، ماہرین شائع 21 دسمبر 2022 03:00pm
ماہی گیری کے شوق نے رشتہ ہی توڑ دیا شوہر کی ماہی گیری کی عادت سے تنگ بیوی نے دس سالہ شادی ختم کردی شائع 16 دسمبر 2022 07:51pm
سیکیورٹی خدشات؛ مزید 2 امریکی ریاستوں میں ٹک ٹاک پر پابندی پانچ امریکی ریاستیں پہلے ہی چینی ایپ پر پابندی لگاچکی ہیں شائع 15 دسمبر 2022 02:09pm
چین میں کورونا پھر بے قابو، میڈیکل اسٹورز پر ادویات کی قلت بیجنگ کی سڑکیں سنسان، کلینکس کے باہر بخار میں مبتلا لوگوں کا رش شائع 15 دسمبر 2022 01:32pm