پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن سے پنجاب میں 22 پولیس افسران کی تعیناتی روکنے کا مطالبہ 22 افسران 25 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں انہیں پنجاب میں تقرری نہ دی جائے، اسد عمر کا الیکشن کمیشن کو خط شائع 26 جنوری 2023 05:18pm
اقتدار میں واپسی کے بعد IMF پروگرام جاری رکھیں گے، عمران خان آئی ایم ایف پر انحصار کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا، سابق وزیراعظم شائع 26 جنوری 2023 04:39pm
پی ٹی آئی نے استعفوں کی تصدیق کیلیے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا اسپیکر استعفوں کی تصدیق کے لئےہمیں بلائیں ہم فرداً فرداً بھی پیش ہوجائیں گے، شاہ محمود قریشی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 08:16pm
عمران خان ایک بار پھر سے اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے آفیشل فیس بک پیج پر تصویر شیئر کردی شائع 15 دسمبر 2022 04:50pm
پنڈی ٹیسٹ دھرنے سے متاثر نہیں ہوگا، عمران خان کی رمیز راجہ کو یقین دہانی چیئرمین پی سی بی کی برطانوی ہائی کمشنر کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات شائع 22 نومبر 2022 08:29pm
’’حکمران اہم تعیناتی کا فیصلہ بھی اپنے ملک میں کرنے کے اہل نہیں‘‘ بےاختیار وزیراعظم 6 ماہ میں 5 بار فیصلہ لینے لندن جاتے ہیں، شیخ رشید شائع 13 نومبر 2022 02:14pm
عمران خان سے سخت سوال پوچھنے والی جرمن اینکر کو قتل، ریپ کی مبینہ دھمکیاں خاتون نے پی ٹی آئی چیئرمین کا چند روز قبل انٹرویو کیا تھا شائع 12 نومبر 2022 11:30pm
عمران خان پاکستان کو تباہی کی طرف دھکیل رہا ہے، امریکی اخبار فوج وہ ادارہ ہے جس نے پاکستان کو جوڑ رکھا ہے، وال اسٹریٹ جنرل شائع 12 نومبر 2022 09:35pm
عمران خان کا وزیرآباد واقعے کی ایف آئی آر چیلنج کرنے کا فیصلہ فوج مثبت انداز میں بہترین کردار ادا کر سکتی ہے،عمران خان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 07:44pm
عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا لانگ مارچ جاری لانگ مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا شائع 02 نومبر 2022 03:32pm
میرے دور میں خفیہ ہاتھ نے مجرموں اور ڈاکوؤں کو سزا نہیں ہونےدی، عمران خان نیب کو کنٹرول کرنے والوں نے چوروں کو بچایا، سابق وزیر اعظم شائع 02 نومبر 2022 03:01pm
عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا شائع 02 نومبر 2022 02:54pm
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا این اے 95 میانوالی کی نشست خالی قرار شائع 24 اکتوبر 2022 05:35pm
اعظم سواتی کو ننگا کرکے تشدد کیا گیا، عمران خان کا دعویٰ جلد کال دینے والا ہوں، سب سے آگے خود ہوں گا، چیئرمین تحریک انصاف شائع 13 اکتوبر 2022 07:32pm
توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس؛ عمران خان ذاتی طور پر طلب الیکشن کمیشن نے عمران خان ، فواد چوہدری اور اسد عمر کے جواب مسترد کردیئے شائع 12 ستمبر 2022 09:12pm
توہین کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کا نوٹس آئین کے خلاف ہے، تحریری جواب جمع شائع 12 ستمبر 2022 07:22pm
سب سے بات ہوسکتی ہے لیکن چوروں سے بات نہیں کروں گا، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کا ملتان میں جلسے سے خطاب شائع 08 ستمبر 2022 09:24pm