پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کے بھتیجے حمزہ کو بھی گرفتارکرلیا گیا حمزہ کی لوکیشن نو مئی کو جناح ہاؤس پر آئی،ان کے موبائل سے جوئے کی بک کا ریکارڈ بھی ملا، پولیس شائع 31 مئ 2023 07:10pm
تمام گرفتار ملزمان کے لیے پاکستانی قوانین کا اطلاق ایک جیساہے،وزیراطلاعات پنجاب قانون کےمطابق نہ توکسی سےزیادتی ہوگی اورنہ ہی کسی کوکوئی رعایت ملے گی،عامر میر شائع 31 مئ 2023 12:15pm
گرفتارخواتین کیساتھ ہراسگی کے الزامات عالمی مسئلہ بناکر ملک کو بدنام کرنیکی سازش ہے، آئی جی پنجاب خواتین پٹرول بم بنانے میں ملوث ،زیادتی ثابت ہوئی تو جواب دہ ہونگے، ڈاکٹرعثمان انور کی پریس کانفرنس شائع 30 مئ 2023 06:36pm
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صوبہ بھرمیں تین ہزار سیف فوڈ زون منصوبے کا آغاز پاکستان ریسٹورانٹ ایسوسی ایشن یونٹی کا اقدام کو سراہتے ہوئے محکمے کا ساتھ دینے کااعلان شائع 29 مئ 2023 09:38pm
راجن پور: سیلاب کا خطرہ ، انتظامیہ نے فلڈ وارننگ جاری کردی عوام رودکوہیوں کے قدرتی راستوں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں، ڈپٹی کمشنر شائع 29 مئ 2023 07:56pm
نگران پنجاب حکومت کو ہٹانے کی درخواست،الیکشن کمیشن سے جواب طلب عدالت کی درخواست کو اس نوعیت کی دیگر درخواستوں کے ساتھ لگانے کی ہدایت شائع 29 مئ 2023 09:58am
لاہور: خاتون کی میٹروٹرین اسٹیشن سے کود کرخودکشی کرنے کی فوٹیج منظرعام پرآگئی خودکشی سمیت دیگرمحرکات پرتحقیقات شروع ، شناخت ہونے پرحقائق واضح ہوں گے،پولیس شائع 28 مئ 2023 10:57pm
پنجاب حکومت نے گرفتارخواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا مسترد کردیا پولیس جیلوں میں قید خواتین کو قانون کے مطابق شائستگی سے ڈیل کر رہی ہے،نگران وزیر اطلاعات شائع 28 مئ 2023 08:42pm
لاہورہائیکورٹ؛نگران پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری عدالت نے وفاقی حکومت ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیے شائع 26 مئ 2023 09:45am
پنجاب کے بجٹ کیلئے330ارب کی سفارشات حکومت کو پیش کردی گئیں تعلیم کے لئے اڑتیس اور صحت کے لیے ستر ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی شائع 24 مئ 2023 10:54pm
9 مئی کے واقعات کی کوریج کےمعاملے پرپنجاب حکومت نے کمیٹی قائم کردی کمیٹی صوبےمیں صحافیوں کاتحفظ یقینی بنانے کیساتھ زیادتیوں کی تحقیقات اورازالہ کی کریگی، نگران وزیر اطلاعات شائع 22 مئ 2023 09:49pm
زمان پارک کے باہر تجاوزات ہٹانے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ضلعی انتظامیہ بھاری مشینری کی مدد سے کنٹینر اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے میں مصروف اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 01:12am
عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا فیصلہ نہیں ہوا، نگران وزیراطلاعات پنجاب پی ٹی آئی کے چیئرمین ہمیشہ عوام کو اشتعال دلانے کیلئے ایسےجھوٹے دعوے کرتے ہیں ،عامرمیر شائع 18 مئ 2023 12:17am
نگراں پنجاب حکومت نے پولیس رولز 1934میں ترمیم کی منظوری دے دی تعلیمی اسناد میں کم سے کم 50فیصد نمبر کی شرط بھی ختم کر دی گئی،دستاویزات شائع 16 مئ 2023 10:15am
لاہور:دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کے اختیارات ڈی سیز کو تفویض اختیارات ملنے کے بعد ڈی سی لاہور نے دفعہ 144میں سات روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 15 مئ 2023 08:30pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بڑا حکم جاری نگران پنجاب حکومت کا گرفتار خاتون اور دو بیٹیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ شائع 12 مئ 2023 12:29pm
پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت 7 مقدمات درج محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئے، ایف آئی آر اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 12:11am
عمران خان گرفتاری: رینجرز طلب، پنجاب، بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ ناخوشگوارصورتحال کےپیش نظررینجرزکی طلبی کیلئےمراسلہ لکھ دیاگیا اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 06:44pm
رشوت کے الزامات پر پرویزالٰہی کیخلاف ایف آئی آرد رج اور ریڈ ہوئی، پنجاب حکومت پرویز الٰہی جھوٹ بولنے سے پرہیز کریں تو بہتر ہوگا، عامرمیر شائع 08 مئ 2023 12:05am
نگران حکومت کو ہٹانے کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی کا عدالت سے رجوع کا اعلان آئینی مدت کے خاتمے کے بعد نگران حکومت کی قانونی حیثیت ختم ہو چکی ہے، سبطین خان شائع 28 اپريل 2023 10:55pm
لاہور: شاہدرہ میں پتنگ کی ڈورنے نوسالہ بچے کی جان لے لی سات روز قبل دھاتی ڈور سے لگنے والی آگ کی زد میں آکر چھت پر کھیلتا ہوا کم سن حسن علی شدید زخمی ہو گیا تھا شائع 20 اپريل 2023 11:16pm
پنجاب کے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے پیکجز میں تبدیلی کردی گئی مختلف ہیلتھ سروسز کو شامل کرنے اور نکالنے کے فیصلوں کیلئے کمیٹی کا نیا چیئرمین و وائس چیئرمین تعینات شائع 20 اپريل 2023 10:28pm
صدر کا نگران حکومتوں کے90 دن سے زائد قیام پرتشویش کااظہار عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو چوہدری فواد احمد کا خط بھیج دیا شائع 20 اپريل 2023 06:47pm
محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت کیلئے چیف جسٹس کی معذرت حقائق کے برعکس نگران وزیراعلی کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد شائع 20 اپريل 2023 01:36pm
نگران حکومتوں کی مدت مکمل، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں باضابطہ درخواست دائر پی ٹی آئی کا آئینی مدت کی تکمیل کے بعد پنجاب و پختونخوا کی نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز شائع 19 اپريل 2023 10:16pm