پنجاب حکومت نےاسٹریٹ لائٹس کو آٹو سوئچنگ پرتبدیل کرنے کی منظوری دیدی تمام صوبےمنصوبے پرعمل کریں تو27 کروڑ 90 لاکھ ڈالرزسالانہ بچت ہوگی شائع 28 مارچ 2023 01:34pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کیخلاف درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 01:22pm
پاکپتن میں جائیداد کے تنازع پرایک خاندان کے 7افرادکا قاتل پکڑاگیا وزیراعلیٰ پنجاب کےنوٹس پر24گھنٹےبعد ملزم کوپولیس نے اٹک سےگرفتارکیا شائع 26 مارچ 2023 11:04am
پنجاب میں تعینات ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران کا ریکارڈ طلب پی ایم ایس گروپ کےطارق اعوان کا سیکرٹری سروسز کے نام خط شائع 23 مارچ 2023 12:05pm
صدر،وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کی امت کو رمضان المبارک کی مبارکباد ماہ صیام میں امت مسلمہ اورپاکستان کی بہتری کیلئےخصوصی دعائیں کریں،شہبازشریف شائع 22 مارچ 2023 11:22pm
عمران خان کا مبینہ قاتلانہ حملوں کا بیان،نگران وزیراعلیٰ کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ انکوائری کے بعد ہر صورت سخت ایکشن لیا جائے گا،محسن نقوی شائع 22 مارچ 2023 10:28pm
وزیراعلی پنجاب کا لاہورکی سڑکوں سے کینٹینر ہٹانے کا حکم پولیس اورضلعی انتظامیہ زمان پارک کے شہریوں کے مسائل حل کرے،محسن نقوی شائع 18 مارچ 2023 07:28pm
لاہور میٹرو بس سے سفر کرنیوالے مزدوروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سروس کا آغاز آدھا گھنٹہ قبل ہوگا شائع 10 مارچ 2023 08:35pm
نگراں حکومت کا پی سی بی سے کروڑوں روپے کا مطالبہ، حقائق سامنے آگئے پرویز الٰہی حکومت نے سیکیورٹی کی مد میں کوئی ڈیمانڈ نہیں کی تھی، ذرائع پی سی بی شائع 25 فروری 2023 08:03pm
نگراں پنجاب حکومت کا وزیراعظم کفایت شعاری پالیسی پر عملدرآمد کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ نے ہر سطح پر کفایت شعاری اپنانے کیلئے جامع پلان طلب کرلیا شائع 25 فروری 2023 06:58pm
نگراں حکومت نے کئی بورڈز تحلیل کردیئے، 72 بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی ڈی نوٹیفائی محسن نقوی کی ہدایت پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا شائع 30 جنوری 2023 07:42pm
پنجاب کی نگراں کابینہ کا تنخواہیں اور رہائش نہ لینے کا اعلان عوام کی فلاح اور ریلیف کے لئے قلیل المدتی پروگرام شروع کئے جائیں گے، نگران وزیر اطلاعات شائع 28 جنوری 2023 05:54pm
پنجاب فلم سنسر بورڈ تحلیل، تمام عہدیدار فارغ نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا شائع 27 جنوری 2023 07:37pm
پنجاب کی نگراں کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اُٹھالیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگراں کابینہ سے حلف لیا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 10:33pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے پارلیمانی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی احد چیمہ نیب کی حراست میں رہے، جس پر نیب کیس ہو اُسے کس طرح وزیراعلیٰ بنادیں؟ حکومتی کمیٹی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 07:23pm
نگراں وزیراعلیٰ پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا حکومت اور اپوزیشن کے دونوں نام اب الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے، راجہ بشارت شائع 20 جنوری 2023 05:18pm
تحریک انصاف نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مجوزہ ایک نام تبدیل کردیا سابق چیف سیکرٹری نوید چیمہ کا نام نگراں وزیراعلی کیلئے بھجوانے کا فیصلہ شائع 19 جنوری 2023 05:58pm
چیف الیکشن کمشنر کے بنائے نگراں وزیر اعلیٰ کو چلنے نہیں دیں گے، چوہدری پرویز الہیٰ ہمیں الیکشن کمیشن کی نیت اور سوچ کا علم ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب شائع 19 جنوری 2023 03:00pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب: مسلم لیگ ن نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی، نوٹیفکیشن جاری ملک احمد خان، حسن مرتضیٰ اور ندیم کامران کمیٹی کا حصہ ہونگے شائع 18 جنوری 2023 08:38pm
پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ کون؟، گورنر کا دیا گیا وقت ختم معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا، بلیغ الرحمان نے اسپیکر کو خط لکھ دیا شائع 17 جنوری 2023 10:30pm
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے مسلم لیگ ن کے مجوزہ نام سامنے آگئے گورنر پنجاب کو حمزہ شہباز کی جانب سے بجھوائی گئی سمری موصول شائع 17 جنوری 2023 06:27pm
نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عمران خان کے تجویز کردہ نصیراحمد دہری شہریت کے حامل نکلے ناصر کھوسہ نے نگراں وزیراعلیٰ بننے سے معذرت کرلی شائع 17 جنوری 2023 05:02pm
پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ کون؟ ن لیگ نے نام چُن لیے زرداری سے مشاورت کے بعد3نام گورنر پنجاب کوبھیجے جائینگے اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 03:57pm