عراق؛ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 9 پولیس اہلکار جاں بحق بم حملے کے بعد چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ بھی کی گئی شائع 18 دسمبر 2022 05:23pm
انڈونیشیا میں پولیس اسٹیشن پر خود کش حملے میں 2 افراد ہلاک، 8 زخمی ملک میں نئے کرمنل قانون کے بعد دہشتگردی کا پہلا واقعہ رونما ہوا شائع 07 دسمبر 2022 07:37pm
کابل میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر نامعلوم افراد حملہ حملے میں سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار محفوظ رہے شائع 02 دسمبر 2022 11:52pm
افغانستان میں ایک مدرسے میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق دھماکا ظہر کی نماز کے دوران ہوا، مقامی حکام اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 04:25pm
مغربی بیت المقدس کے 2 مختلف مقامات پر دھماکوں میں 14 افراد زخمی دھماکوں میں زخمی دو افراد کی حالت تشویشناک ہے،اسرائیلی حکام شائع 23 نومبر 2022 10:29pm
جنوبی وزیرستان: چگملائی بازار میں دھماکا،2 افراد جاں بحق، 2 زخمی دھماکے میں زخمی افراد علاج کےلیے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل، ریسکیو شائع 18 نومبر 2022 05:40pm
خضدار میں دھماکا، قبائلی رہنماء سمیت 4 افراد زخمی، نائب جاں بحق زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے، مقامی حکام اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 10:28pm
قلات میں گاڑی میں دھماکے سے دو افراد جاں بحق قلات کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ضیاء اللہ لانگو شائع 10 اکتوبر 2022 07:05pm
کابل: تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی واقعے کے خلاف افغان خواتین سراپا احتجاج شائع 01 اکتوبر 2022 10:08pm
مردان: پولیس اسٹیشن چورہ کے قریب خود کش دھماکا حملہ آور ہدف تک پہنچنے سے قبل دھماکے سے ہلاک شائع 30 ستمبر 2022 05:50pm
سوات اور کوہاٹ میں دھماکے، امن کمیٹی رکن سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل شائع 13 ستمبر 2022 11:56pm
کابل: مسجد میں دھماکے سے مذہبی رہنما سمیت 21 جاں بحق حملے کا نشانہ ملا امیر محمد کابلی تھے، غیر ملکی خبر ایجنسی شائع 18 اگست 2022 01:20pm