کراچی؛ ڈکیتی مزاحمت پر طالبعلم کے قتل کا مقدمہ درج، ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ واقعے کیخلاف یونیورسٹی روڈ پر این ای ڈی کے طلباء کا شدید احتجاج شائع 16 دسمبر 2022 02:36pm