انتہاء پسند جماعتوں کی مدد سے نیتن یاہو چھٹی بار اسرائیل کے وزیراعظم منتخب اتحادی حکومت کے ایجنڈے میں ایرانی جوہری بم کو روکنا اہم ترین قرار شائع 29 دسمبر 2022 11:42pm