بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری، حادثات میں مزید 6 اموات صوبہ بھر میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 182 ہوگئی شائع 12 اگست 2022 08:34pm
کوئٹہ: سریاب ڈگری کالج کے قریب دھماکا واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 11:35pm
بلوچستان: خاران میں زلزلے کے جھٹکے شدت 3.9 ریکارڈ، گہرائی 40 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 11 اگست 2022 06:44pm
کوئٹہ کے دو تاجروں کے کراچی میں مبینہ اغوا کے کیس میں نیا موڑ دونوں تاجروں نے اپنےاغوا کا جھوٹا مقدمہ درج کروایا تھا، پولیس شائع 10 اگست 2022 01:44pm
بلوچستان میں مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا آغاز بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی شائع 10 اگست 2022 11:30am
بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری دس سے 13 اگست تک گرم چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، پی ڈی ایم اے شائع 08 اگست 2022 11:15pm
چمن میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، ڈیم کے قریب سے 2 بم برآمد ایک بم کا وزن 15 دوسرے کا 10 کلو گرام ہے، بی ڈی ایس شائع 08 اگست 2022 09:55pm
مستونگ میں فائرنگ، بچوں سمیت 4 افراد زخمی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا شائع 08 اگست 2022 09:17pm
بلوچستان کے ڈاکٹروں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ڈاکٹر تنظیمیں وائرل ویڈیو کوئٹہ کے کسی اسپتال کے نہیں، ڈاکٹرآفتاب کاکڑ شائع 07 اگست 2022 10:32pm
بلوچستان: سوراب اور گرد و نواح میں زلزلہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں شائع 05 اگست 2022 10:43am
بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کا کل سے شاہراہیں بند کرنیکا اعلان مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج پر مجبور ہوں گے، ٹرانسپورٹرز شائع 04 اگست 2022 12:09am
بلوچستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ فیصلہ صوبے میں خراب موسمی صورتحال کےباعث کیا گیا شائع 01 اگست 2022 03:13pm
شدید سیلاب کے بعد بلوچستان میں 5.6 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز پسنی کے قریب آف کوسٹل ایریا تھا شائع 31 جولائ 2022 08:01pm
سیلاب اور بارشوں سےبلوچستان میں تباہی، مزید 9 افراد جاں بحق گانچھے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:21pm
تربت: فٹبال اسٹیڈیم کے قریب دھماکا، 2 افراد معمولی زخمی دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں میچ جاری تھا اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:36pm
وزیراعظم نے بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امداد کا اعلان کردیا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ، مکمل تباہ مکانات کے مالکان کو 5 لاکھ روپے ملیں گے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 09:53pm
ناراض بلوچ بھائی اسلحے کے بل پر مسئلہ حل کرنا چاہیں گے تو بھول جائیں، ترجمان بلوچستان حکومت بات چیت کے ذریعے ہی ہر مسئلے کا حل نکالا جاسکتا ہے، فرح عظیم شاہ شائع 30 جولائ 2022 02:49pm
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، جھڑپ میں 6 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار شہید، نائیک زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر شائع 30 جولائ 2022 12:00am
پالیسی ساز بلوچستان کو معاشی تناظر میں دیکھ رہے ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید گوادر پورے خطے کیلئے مرکزی حیثیت رکھتا ہے، ویبینار سے خطاب شائع 29 جولائ 2022 09:33pm
زیارت واقعہ، بدامنی اور عوامل شدت پسندوں نے آرمی آفیسر اور کزن کو اغواء کے بعد قتل کردیا تھا شائع 29 جولائ 2022 08:58pm
لاپتا افراد کی شہادت کے نام پر دھرنا بے نقاب، ظہیر احمد منظرعام پر آگئے ظہیر احمد کے نام پر کوئٹہ میں دھرنا دیاگیا تھا شائع 29 جولائ 2022 03:40pm
شدید بارشیں، سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ٹوٹ گیا جاں بحق افراد کی تعداد 134 ہوگئی اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:38am
بلوچستان میں ہیپاٹائٹس کی بیماری میں تیزی سے اضافہ احتیاط نہ کی تو بیماری صوبے کے نصف حصے کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، ماہرین شائع 28 جولائ 2022 02:51pm
بلوچستان:30سالوں سے500 فیصد زائد بارشوں سے تباہی،ایمرجنسی نافذ لسبیلہ میں سیکڑوں افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 01:57pm
سیلابی صورت حال میں کام نہ کیا تو مزید 25 سال پیچھے چلے جائیں گے، ترجمان بلوچستان حکومت حالیہ بارشوں سے بلوچستان میں موجود بڑے ڈیمز کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ، فرح عظیم شاہ شائع 27 جولائ 2022 03:07pm
کوئٹہ: بلیک میلنگ اور چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار ملزم بلوچستان پولیس میں کانسٹیبل تعینات ہے،ایف آئی اے حکام شائع 27 جولائ 2022 12:05am
گوادر کے نوجوانوں کیلئے اُمید کی کرن بننے والا سی پیک کا منصوبہ انسٹیٹیوٹ میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد فنی علوم حاصل کررہی ہے شائع 23 جولائ 2022 08:54pm
گڈانی : ناکارہ جہاز میں آگ لگ گئی، امدادی کارروائیاں جاری دس مزدور جہاز میں پھنسے ہوئے ہیں، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 07:47pm
سندھ اور بلوچستان کو ملانے والا پل ایک بارپھر ٹریفک کیلئے بند پل کے تین ستونوں کی حفاظتی دیواریں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، حکام شائع 21 جولائ 2022 11:01pm