حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے،میرعمرخان جمالی متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج کیا جائے اور کاشتکار ربیع کی فصل اگا سکیں۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 08:01pm
بلوچستان میں سیلاب سے تباہی، رکن اسمبلی کی اپنی ہی حکومت پر تنقید بچے بھوک اور بیماریوں سے مررہے ہیں اور حکومتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، سلیم کھوسہ شائع 19 ستمبر 2022 09:49pm
سیلابی پانی کو راستہ دینے کیلئے ڈیرہ اللہ یار روڈ پر کٹ لگادیا گیا کٹ لگنے کے سبب سڑک 72 گھنٹے ٹریفک کیلئے بند رہے گی، کمشنر نصیر آباد اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2022 07:46pm
بلوچستان میں ایک اور نئے ضلع کا اضافہ ہوگیا ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کو ضلع کا درجہ دیدیا گیا شائع 16 ستمبر 2022 11:06pm
کوئٹہ تفتان ریل ٹریک 30 ستمبر تک بحال کردینگے، وزیر ریلوے گوادر میں ریلوے آفس قائم کررہے ہیں، خواجہ سعد رفیق شائع 16 ستمبر 2022 07:40pm
بلوچستان میں سیلاب سے 2 ہزار 859 اسکولوں کو نقصان ضلع لسبیلہ میں سب سے زیادہ 321 اسکول تباہ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 03:29pm
وزیر اعظم کا سیلاب متاثرین سے 2 ماہ کے بجلی کے بل نہ لینے کا اعلان سیلاب زدگان سے بھی ملاقات اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 12:38pm
سیاست، سیلاب سے پیدا صورتحال اور کرنے کے کام سیاسی قیادت کی لاپرواہی سے عوام ناخوش شائع 05 ستمبر 2022 09:02pm
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے میں گندم اور آٹے کی زائد نرخوں پر فروخت کا نوٹس کوٹے کی گندم فوری طور پر آٹاملوں کو جاری کی جائے، عبدالقدوس بزنجو شائع 04 ستمبر 2022 06:24pm
کوہلو: سیلاب کے بعد 4 روز سے کیچڑ میں پھنسی اونٹنی کو ریسکیو کرلیا گیا لیویز کیو آر ایف اہلکاروں کو کئی گھنٹے کی محنت کے بعد کامیابی ملی اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:17pm
سیلاب سے متاثر دور دراز علاقوں میں پاک بحریہ کا ریلیف آپریشن جاری ریلیف اور ریسکیو آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا شائع 02 ستمبر 2022 09:29am
خيرپور ناتھن شاہ، گاؤں ناگو شاہ اور کوٹ نواب سيلاب میں ڈوب گئے نوشہرہ کی چھتیس دیہی کونسلز آفت زدہ قرار اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:54pm
سیلاب متاثرین کی مدد، پاک افواج کی 6 ستمبر کی تقریبات ملتوی تقریبا یکجہتی کے اظہار کے طور پر ملتوی کی گئیں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 09:28am
ہیلی کاپٹر سے امدادی سامان اونچائی سے نیچے پھینکے جانے کی ویڈیو کی وضاحت تنقید کرنے والے ہیلی کاپٹر کی پرواز اور اسکے تکنیکی تقاضوں سے لا علم ہیں، بلوچستان حکومت شائع 31 اگست 2022 10:34pm
کوئٹہ کراچی نیشنل ریلوے سے کٹ گئے ہیں، سعد رفیق قیامت خیز سیلاب نے سال 2010 کا ریکارڈ توڑ دیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 02:47pm
وزیراعظم کا خیبر پختونخوا میں متاثرین کیلئے 10 ارب روپے گرانٹ کا اعلان سیاحوں کی جان بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر دینے پر آرمی چیف کا شکریہ اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 01:31pm
سندھ میں بارشوں سے 402 اموات ہوئیں،صوبائی وزیراطلاعات سندھ میں تباہ ہونے والی فصلوں کی مالیت335.44 ارب روپے ہے شائع 30 اگست 2022 10:47am
بدین: نالہ اوور فلو ہونے سے شہر ڈوبنے کا خدشہ،متاثرین تاحال امداد کے منتظر سیم نالے میں پانی 25 ہزار کیوسک تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 11:45am
وفاقی کابینہ آج سیلابی صورت حال کا جائزہ لے گی اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری شائع 30 اگست 2022 07:47am
وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10ارب روپے امداد کا اعلان جب تک آخری خاندان بحال نہیں ہوتا چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 03:33pm
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاری پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا شائع 26 اگست 2022 02:43pm
مین ٹرانسمیشن ٹاور گرگیا، وسطی بلوچستان تاریکی میں ڈوب گیا خضدار، وڈھ، قلات، منگچر اور سوراب سمیت کئی علاقے متاثر شائع 25 اگست 2022 10:27pm
حدیقہ کیانی بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش پاکستانی گلوکارہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے میدان میں آگئیں۔ لوگوں سے بھی عطیات کی اپیل کردی۔ شائع 25 اگست 2022 04:16pm
سینئر اداکار کی اپیل ، سیلاب زدگان کی مدد کریں پاکستانی اداکارایوب کھوسہ نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے مدد کی اپیل کر دی شائع 25 اگست 2022 12:40pm
صوبائی وزیر نے امدادی سامان کے منتظر سیلاب متاثرین کو کھری کھری سنادیں وزیر تعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا تلخ رویہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:53pm
وہاب بگٹی کی تصویر وائرل کیوں ہوئی ؟ کناں یاری سے مقبول ہونے والے لوک گلوکار وہاب بگٹی بھی سیلاب سے متاثر شائع 22 اگست 2022 03:12pm
سیلاب سے صورت حال ابتر، سندھ میں مزید 39 افراد جاں بحق،بلوچستان میں اموات 266 ہوگئی ہزاروں متاثرین بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے اپنے روز و شب گزار رہے ہیں اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 08:30pm
بارشوں کے باعث بلوچستان کے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند تمام تعلیمی ادارے 22 سے28 اگست تک بند رہیں گے، وزیرتعلیم نصیب اللہ مری اپ ڈیٹ 21 اگست 2022 10:52pm