متنازع ٹویٹ کیس؛ اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کی گئی شائع 14 فروری 2023 10:17am
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کےلیے درخواست سماعت کےلیے مقرر سینیٹراعظم سواتی کیخلاف متنازع ٹویٹس کیس میں نئی پیشرفت شائع 13 فروری 2023 09:37pm
متنازع ٹوئٹس کیس؛ اعظم سواتی کی ضمانت منظور اعظم سواتی کے بیٹے نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا خط واپس لے لیا اپ ڈیٹ 02 جنوری 2023 01:32pm
اعظم سواتی کی پاک فوج کے افسر کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں میجر جنرل فیصل نصیر کو قیمت ادا کرنی پڑے گی، اعظم سواتی شائع 26 نومبر 2022 04:17pm
غیرقانونی تعمیرات کی شکایت پر اعظم سواتی کی اہلیہ کو نوٹس جاری تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے لیے ایک اور مشکل شائع 16 نومبر 2022 08:04pm
اعظم سواتی کی ویڈیو بھارتی ویڈیو جوڑ کر بنائی گئی، ڈی جی ایف آئی اے ایسا نہیں کہ ویڈیوز اسکینڈلز میں ملوث ملزمان منطقی انجام تک نہ پہنچے ہوں، ڈی جی ایف آئی اے شائع 11 نومبر 2022 04:02pm
ایف آئی اے کو گھر سے قبضے میں لی گئیں اشیا واپس کرنے کا حکم دیا جائے، اعظم سواتی کی درخواست ایف آئی اے نے چھاپے کے دوران گھروالوں کی 35 ذاتی اشیا ضبط کیں،ا عظم سواتی شائع 08 نومبر 2022 10:44am
اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس عامر فاروق کل وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت کریں گے شائع 02 نومبر 2022 08:03pm
اعظم سواتی مبینہ تشدد؛ پی ٹی آئی وفد کی سپریم کورٹ کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل سےملاقات اعظم سواتی پر تشدد کے نشانات دکھانے کی پیشکش شائع 31 اکتوبر 2022 12:13pm
اعظم سواتی پر مبینہ تشدد؛ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی سے موقف مانگ لیا سینیٹر شہزاد وسیم پیر کی صبح اپنا موقف پیش کریں، ڈائریکٹر جنرل ہیومن رائٹس سیل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2022 01:36pm
وزیرداخلہ راناثنااللہ کا صورتحال کے پیش نظر گورنر راج کا عندیہ عمران خان جس پر الزام لگائیں گے اب وہ خود آکر سچ بیان کریگا، وزیرداخلہ شائع 28 اکتوبر 2022 06:34pm
اعظم سواتی نے خود پر تشدد کے 2 مبینہ ذمہ دار افسران کے نام لے لئے پاکستان کی بقا کے ضامن اس ملک کے عوام اور ہماری بہادر افواج ہیں، اعظم خان سواتی شائع 28 اکتوبر 2022 02:27pm
اداروں کے خلاف اُکسانے کا الزام؛ اعظم سواتی کی ضمانت منظور اعظم سواتی کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم شائع 21 اکتوبر 2022 04:23pm
متنازعہ ٹويٹ کیس؛ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ یف آئی اے پروسیکیوٹر کا عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض شائع 20 اکتوبر 2022 11:55am
اعظم سواتی پر مبینہ تشدد؛ پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو از خود نوٹس کے لیے خط اعظم سواتی نے عدالت کو خود تشدد سے آگاہ کیا ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز شائع 18 اکتوبر 2022 01:38pm
اعظم سواتی گرفتاری؛ عمران خان کا عالمی اداروں کو مداخلت کے لیے رابطوں کا اعلان پس پردہ مذاکرات ہوبھی رہے ہیں اور نہیں بھی کیونکہ ابھی یہ واضح نہیں، عمران خان شائع 17 اکتوبر 2022 05:30pm
دوران حراست جس جس ادارے نے تشدد کیا سب کو سامنے لاؤں گا، اعظم سواتی عدالتوں کے آزاد ہونے تک بنیادی حقوق محفوظ نہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 17 اکتوبر 2022 02:35pm
اعظم سواتی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل منتقل عظم سواتی کو ریاستی اداروں کے خلاف ٹویٹ کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے شائع 17 اکتوبر 2022 02:03pm
متنازعہ ٹویٹ کیس؛ اعظم سواتی کے ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع عدالت نے ملزم کو کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 02:10pm
اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع متنازعہ ٹویٹ خود اپنے موبائل فون سے کی تھی، اعظم سواتی کا بیان شائع 15 اکتوبر 2022 03:30pm
اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے عدالت نے تشدد کے الزام پر میڈیکل کرانے کا حکم بھی دیدیا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 11:17am
اعظم سواتی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرالیکشن کمیشن طلب اعظم سواتی کو 10 مارچ کو پیش ہونےکی ہدایت کی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2022 06:34am
عدم اعتمادکاشورمچانےوالوں کامقدررسوائی ہے،اعظم سواتی عمران خان نے ان کا ناجائز کاروبار بند کردیا شائع 07 مارچ 2022 09:39am
اعظم سواتی نےالیکشن کمیشن سےاپنے بیان پرمعافی مانگ لی الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو22 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2021 10:12am
الیکشن کمیشن پر الزامات، فواد چوہدری کی طلبی کا نوٹس جاری فواد چوہدری نے 6 ہفتوں کی مہلت مانگی تھی شائع 24 اکتوبر 2021 07:41am
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شو کاز نوٹس جاری کردیا اگلی سماعت میں ذاتی حیثیت میں طلب اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2021 07:21am
الیکشن کمیشن کااعظم سواتی سے الزامات کے ثبوت مانگنے کافیصلہ دونوں رہنماؤں کو نوٹسز جاری کرنےکا فیصلہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2021 04:15pm
اعظم سواتی کے الزامات،الیکشن کمیشن نے اجلاس طلب کرلیا پی ڈی ایم نے معافی معانگنے کا مطالبہ کردیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2021 11:42am
گھوٹکی حادثہ: امدادی سرگرمیوں کی خود نگرانی کرونگا،اعظم سواتی ذمہ داران کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی شائع 07 جون 2021 10:20am