پیر چناسی پر سیاحوں کی 30 گاڑیاں برف میں پھنس گئیں، پولیس مظفر آباد سے ریسکیو ٹیمیں، مشینری اور پولیس کی نفری روانہ ہوگئی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 09:44pm