نیلم ویلی جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری ڈھائی ماہ بعد سیاح شاہراہ نیلم سے سفر کرسکیں گے شائع 19 مارچ 2023 11:38am
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مالی بحران سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ہر ممکن تعاون کرنے کا یقین دلا دیا شائع 26 فروری 2023 03:34pm
بھارت کی منہ زوری بڑھتی جارہی ہے، وزیراعظم آزادکشمیر بھارت کے پروپیگنڈا،منصوبوں کوبے نقاب کیا، سردارتنویرالیاس شائع 05 فروری 2023 05:50pm
مسئلہ کشمیر کو موخر کرنے کی بات کوئی سیاستدان اور فوجی سوچ بھی نہیں سکتا، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں 75 سال سے لاکھوں مسلمانوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 03:30pm
شدید برفباری اور بارشوں کے پیش نظر ویدر ایڈوائزری جاری بارش اور برفباری کے دوران سیاح اور مسافر محتاط سفر کریں،حکام شائع 09 جنوری 2023 06:44pm
آزاد کشمیر، بس کھائی میں گرنے سے 6 مسافر جاں بحق حادثہ سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا شائع 06 جنوری 2023 10:12am
سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحٰہ کا ایل او سی کا دورہ حسین ابراہیم طحٰہ کی صدر اور وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات شائع 11 دسمبر 2022 07:37pm
آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ضلع باغ میں پولنگ جاری پولنگ بلا وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہیگی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 10:11am
آزاد کشمیر میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 خواتین جاں بحق خواتین ووٹ ڈال کر گھر جارہی تھیں کہ ان کی گاڑی کھائی میں جاگری شائع 27 نومبر 2022 02:57pm
اپنی سرزمین کیخلاف کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کیلئے ہروقت تیار ہیں،آئی ایس پی آر توقع ہے امن کے لئے بھارتی فوج غیرذمہ دارانہ اور تلخ بیان بازی سے گریز کریگی اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 11:47am
آزاد جموں و کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے کمرشل ہیلی کاپٹر سروس کا افتتاح صدر مملکت نے نجی کمپنی کی نئی سروس کا افتتاح کیا شائع 25 اکتوبر 2022 09:59pm
وادی نیلم: گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 01:01pm
مظفرآباد:رتی گلی نالہ میں 5 سیاحوں کے سیلابی ریلے میں بہنے کی تصدیق ڈوبنے والوں میں4نارروال اور ایک اسلام آباد کا رہائشی ہے، ڈپٹی کمشنر نیلم شائع 18 اگست 2022 08:53pm
آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کیلئے2 ارب 14 کروڑ روپے مالیت کا بجٹ منظور اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین اور وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے کی۔ شائع 18 اگست 2022 04:37pm
بے تحاشا سیاحت نے وادی نیلم کی رتی گلی جھیل کا حسن چھین لیا جھیل کے اطراف چند سال قبل رنگ برنگے پھول ہوا کرتے تھے شائع 17 اگست 2022 08:30pm
بشریٰ انصاری کا کشمیریوں کے نام خاص پیغام ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 04:23pm
پاکستان کی بگڑتی معاشی صورتحال پرکشمیری پریشان ہیں، سردارعبدالقیوم نیازی تمام اسٹیک ہولڈرز الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے کیلئے اپنا کردار ادا کریں شائع 29 جولائ 2022 05:05pm
سعودی عرب کاآزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کیلئےخطیرگرانٹ کا اعلان خطیر رقم سے جدید ترین تعلیمی ساز و سامان مہیا کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:49am
سیاحت کوبطور صنعت پروان چڑھانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم آزاد جموں کشمیر حکومت کی جانب سےٹورازم کوریڈورپروجیکٹ کا جائزہ لیا جارہا ہے شائع 22 جولائ 2022 03:30pm
باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری،دلہن سمیت 4 افراد جاں بحق دلہے اور 2 بچوں سمیت 5 افراد شائع 17 جولائ 2022 02:20pm
سردارعبدالقیوم نیازی کا بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کا دعویٰ کارکن بلدیاتی الیکشن کی بھرپور تیاری کریں شائع 15 جولائ 2022 03:48pm
کوٹلی اور غذر میں سیلاب کے باعث 4 افراد جاں بحق،متعدد لاپتہ غذر میں 250سے زائد خاندان بے گھر ہوگئے شائع 05 جولائ 2022 06:39pm
بھارت دنیاکی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش کررہاہے،سابق وزیراعظم قابض فورسز کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں شائع 29 جون 2022 03:35pm
مالی سال 23-2022 کے لیے آزاد کشمیر کا بجٹ پیش بجٹ کا تخمینہ 163 ارب 70 کروڑروپے لگایا گیا ہے اپ ڈیٹ 25 جون 2022 08:56pm
مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر دنیا ہوش کے ناخن لے،سردارعبدالقیوم نیازی دنیا جنوبی ایشیاء کےاس اہم مسئلےکوحل کرنےکیلئےاپناکردا ادا کرے شائع 24 جون 2022 03:55pm
آزاد کشمیر میں برفباری سے 700 بھيڑبکریاں ہلاک بلندپہاڑی علاقوں میں ابھی تک رسائی ممکن نہیں اپ ڈیٹ 24 جون 2022 01:24pm
وادی نیلم میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مويشی ہلاک برفباری کے باعث مواصلاتی نظام بھی شديد متاثر ہے شائع 23 جون 2022 07:19pm
یاسین ملک کی رہائی کیلئے لندن میں ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ڈیفنس کمیٹی حریت رہنما کی رہائی کی کوششوں میں تیزی لائے، صدر آزاد کشمیر شائع 18 جون 2022 09:01pm
کشمیری اساتذہ کےلیےانگریزی زبان کی مہارت کے پروگرام کا آغاز تعلیم دینے کے لیے تربیت حاصل کرنا ناگزیر ہے شائع 16 جون 2022 05:09pm