ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی آج ہونے والی سماعت ملتوی 5 رکنی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کیس ڈی لسٹ کردیا گیا شائع 10 مارچ 2023 10:34am
ارشد شریف قتل کیس؛ ملزمان کے ریڈ وارنٹ کے لئے انٹرپول کو خط لکھ دیا گیا ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کے عدالتی وارنٹ بھی خط کے ساتھ منسلک ہیں شائع 13 فروری 2023 03:35pm
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس؛ پاکستان میں تحقیقات میں غلطیاں ہوئی ہیں، چیف جسٹس ارشد شریف کے قتل کا قبل ازوقت کسی پر الزام عائد نہیں کرسکتے، جسٹس عمر عطا بندیال اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 02:09pm
ارشد شریف قتل کیس؛ تحقیقاتی ٹیم یواے ای اور کینیا سے مطلوبہ شواہد حاصل نہ کرسکی یواے ای حکومت نے سفارت خانے کو بھی مطلوبہ معلومات فراہم نہیں کیں شائع 08 فروری 2023 03:19pm
ارشد شریف قتل کیس؛ اسپیشل جے آئی ٹی نے دبئی میں تحقیقات کا آغاز کردیا اسپیشل جے آئی ٹی دبئی سے معلومات جمع کرنے کے بعد کینیا جائے گی شائع 15 جنوری 2023 02:49pm
از خود نوٹس؛ ارشد شریف کو باہر کیوں جانا پڑا تفتیش کی جائے، سپریم کورٹ اقوام متحدہ سے تحقیقات میں مدد کیلئے وزارت خارجہ سے مشورہ کیا جائے، عدالت شائع 05 جنوری 2023 02:25pm
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ آج سماعت کریگا ارشد شریف قتل، خصوصی جے آئی ٹی 15 جنوری کو کینیا جائے گی شائع 05 جنوری 2023 08:40am
ارشد شریف قتل کیس، اسپیشل جے آئی ٹی نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی اعتراض دور ہونے پر رجسٹرار آفس نے پیشرفت رپورٹ وصول کر لی،ذرائع شائع 04 جنوری 2023 05:34pm
صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ طلب کی تھی شائع 02 جنوری 2023 05:50pm
ارشد شریف کیس؛ کینیا حکومت کی پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو مکمل تعاون کی یقین دہانی تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے کینیا کے ویزے حاصل کرلیے شائع 14 دسمبر 2022 02:22pm
ارشد شریف از خود نوٹس؛ جے آئی ٹی سے ہر 2 ہفتے بعد پیش رفت رپورٹ طلب کینیا اور یو اے ای میں خصوصی نمائندہ بھیجنے پر غور کیا جا رہا ہے، وزارت خارجہ کی رپورٹ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 02:01pm
ارشد شریف از خود نوٹس ؛ کل تک نئی جےآئی ٹی تشکیل دینے کا حکم جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو ان کے ماتحت ہو جن کا نام آرہا ہے، چیف جسٹس شائع 07 دسمبر 2022 01:38pm
ارشد شریف قتل؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع پوسٹ مارٹم رپورٹس سے تاثر ملتا ہے قتل سے پہلے ارشد شریف کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، رپورٹ شائع 07 دسمبر 2022 11:22am
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز، ایس پی صدر اور ایس ایچ او شامل ہوں گے،ذرائع شائع 06 دسمبر 2022 11:12pm
وزیر اعظم شہباز شریف کا ارشد شریف قتل کے ازخود نوٹس کا خیرمقدم جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس کو پہلے ہی خط لکھا تھا،وزیراعظم شائع 06 دسمبر 2022 05:08pm
ارشد شریف قتل کا از خود نوٹس، سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمہ درج تحقیقاتی رپورٹ تک رسائی سب کا حق ہے، چیف جسٹس پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 07:41pm
ارشد شریف کیس؛ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس سے کئی چہرے بےنقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران خان پر حملے اور اعظم سواتی کیس میں بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 06 دسمبر 2022 12:01pm
سپريم کورٹ نے ارشد شريف کے قتل پر ازخود نوٹس لے ليا چيف جسٹس کی سربراہی ميں 5 رکنی لارجر بينچ آج ہی سماعت کرے گا شائع 06 دسمبر 2022 11:09am
ارشد شریف قتل کیس؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا دبئی پولیس کو خط فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ارشد شریف کا ویزا کی منسوخی کی وجوہات پوچھی ہیں شائع 29 نومبر 2022 05:49pm
ارشد شریف قتل کیس؛ فیصل واوڈا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کےسامنے پیش فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بہترین انداز میں کام کررہی ہے، فیصل واوڈا شائع 21 نومبر 2022 05:22pm
ارشد شریف قتل کیس کی2رکنی تحقیقاتی ٹیم دبئی پہنچ گئی ٹیم ارشد شریف کے میزبان، نجی ہوٹل انتظامیہ سے ملاقات کرے گی، ذرائع شائع 14 نومبر 2022 03:41pm
کینین پولیس ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، ڈی جی ایف آئی اے کینیا پولیس نےایک زخمی افسرکوتحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش کرنے سے انکار کیا، ایف آئی اے شائع 12 نومبر 2022 12:36pm
ارشد شریف کا قتل ٹارگٹ کلنگ لگتا ہے، رانا ثنا اللہ اب تک کی تفتیش کے مطابق کینیا کی پولیس کا موقف ثابت نہیں ہوتا، وفاقی وزیر شائع 08 نومبر 2022 04:02pm
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا جانے والی تحقیقاتی ٹیم اسلام آباد واپس پہنچ گئی ٹیم کینیا میں تحقیقات کےحوالے سے رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گی شائع 08 نومبر 2022 02:44pm
سپریم کورٹ نے ارشد شریف کی والدہ کے خط پر کارروائی شروع کردی عدالت کے پاس مواد ہونا چاہیے تاکہ سوالات کے جواب مل سکیں، چیف جسٹس شائع 07 نومبر 2022 02:24pm
تحقیقاتی ٹیم کا ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر عدم اطمینان سماء نے کینیا سے ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ حاصل کرلی اپ ڈیٹ 05 نومبر 2022 03:32pm
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا نے اہم شواہد پاکستان کے حوالے کردیے تحقیقاتی ٹیم نے خرم اور وقار کو پاکستان لانے کی سفارش کردی، ذرائع شائع 04 نومبر 2022 01:11pm
ارشد شریف کی والدہ کا بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے عدالت سے رجوع پمز اور لوکل انتظامیہ نے ارشد شریف فیملی کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، والدہ کا بیان شائع 04 نومبر 2022 01:01pm
ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط بیٹے کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا شائع 02 نومبر 2022 04:22pm
ارشد شریف کیس کیلئے 3 رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کمیشن کی منظوری کے لئے وزارت داخلہ کابینہ کو سمری بھیجے گی شائع 31 اکتوبر 2022 04:18pm