صدر نے عمران خان کی حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد سمری پر دستخط کئے، فواد چوہدری توقع ہے کہ فوج کی نئی قیادت جمہوریت کے استحکام کے لئے کردار ادا کرے گی، رہنما پی ٹی آئی شائع 24 نومبر 2022 09:22pm
صدر مملکت نے عسکری قیادت کی ترقی اور تعیناتی کی توثیق کردی، اعلامیہ جاری نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر 2022 اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اطلاق 27 نومبر 2022 سے ہوگا شائع 24 نومبر 2022 08:54pm
شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی فوج ہمارا فخر ہے اور اس کی عزت کرنی چاہیے، سابق کپتان شائع 24 نومبر 2022 04:08pm
سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں بھارتی اینکرز نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 06:30pm
صدر نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو ”پلان بی“ موجود ہے، اسحاق ڈار اہم عہدوں کی تقرری میرٹ پر ہوئی ہے شائع 24 نومبر 2022 03:33pm
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی لاہور پہنچ گئے تقرریوں پر عمران خان سے ملاقات کرینگے اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 03:53pm
آرمی چیف کی تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم وفاقی حکومت جنرل عاصم منیرکو ری ٹین کرسکتی ہے،عرفان قادر شائع 24 نومبر 2022 02:39pm
نئے آرمی چیف کے لئے نامزد سید عاصم منیر کا عسکری سفر سید عاصم منیر نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی 23ویں بٹالین میں کمیشن حاصل کیا شائع 24 نومبر 2022 12:28pm
امید ہے صدر مملکت کوئی تنازع کھڑا نہیں کریں گے،خواجہ آصف اہم عہدوں کیلئے سینیر ترین افسران کا چناؤ کیاگیا شائع 24 نومبر 2022 11:49am
نئے آرمی چیف کے لئے کن سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز پر غور کیا گیا؟ نئے آرمی چیف کے لئے سمری میں 6 سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل تھے اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 12:00pm
آرمی چیف کی تعیناتی،وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غور اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 11:59am
فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف سب کو ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:02pm
آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے نام منظوری کیلئے صدر کو کل بھیجے جائیں گے تقرری پر وزیراعظم کی مشاورت کا عمل تقریبا مکمل ہوچکا، ذرائع شائع 23 نومبر 2022 04:01pm
آرمی چیف کے نام سے متعلق علم نہیں،مشاورت کیلئے آج بلایا ہے،خالدمقبول قومی سلامتی کے اداروں کو متنازعہ نہ بنایا جائے شائع 23 نومبر 2022 03:29pm
اہم عہدوں پر تقرری؛ وزیراعظم نے معمول کی سرگرمیاں منسوخ کر دیں وزیر اعظم آج اتحادی جماعتوں سے حتمی مشاورت کریں گے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 02:53pm
اہم تعیناتیاں: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا اہم عہدوں کے سربراہان کی تعیناتیوں پر مشاورت ہوگی شائع 23 نومبر 2022 11:27am
اہم تقرری کے لیے سمری وزارت دفاع سے موصول ہوگئی، وزیراعظم آفس وزیراعظم طے شدہ طریقہ کارکے تحت تقرریوں کا فیصلہ کریں گے، وزیراعظم آفس شائع 23 نومبر 2022 11:11am
اہم تعیناتی کا معاملہ؛ وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات آئندہ 24 گھنٹوں میں اہم تعیناتی پر پیش رفت متوقع ہے شائع 22 نومبر 2022 03:47pm
آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر پنڈی اور اسلام آباد ایک پیج پر آگئے اسلام آباد اور پنڈی آئین اور قانون کے پیج پر ہیں،وزیردفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 09:06pm
نئے آرمی چیف کی تعیناتی، وزیراعظم کی وزیر دفاع سمیت دیگر سے مشاورت وزیراعظم سینیارٹی کے تحت آرمی چيف کی تقرری کے خواہشمند اپ ڈیٹ 21 نومبر 2022 02:40pm
آئین میں آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار آئین میں آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار چند سطروں پر مشتمل ہے اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 12:03pm
’’آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن ہیں‘‘ نواز شریف کو ایک ٹکٹ میں 2 مزے نہیں مل سکتے، شیخ رشید شائع 21 نومبر 2022 11:18am
اہم تقرری کا معاملہ، صدرِمملکت سے اسحاق ڈار کی ملاقات معاشی صورت حال پر بھی اعتماد میں لیا شائع 18 نومبر 2022 01:01pm