صدر نے عمران خان کی حمایت اور آئینی تقاضوں کے بعد سمری پر دستخط کئے، فواد چوہدری توقع ہے کہ فوج کی نئی قیادت جمہوریت کے استحکام کے لئے کردار ادا کرے گی، رہنما پی ٹی آئی شائع 24 نومبر 2022 09:22pm
صدر مملکت نے عسکری قیادت کی ترقی اور تعیناتی کی توثیق کردی، اعلامیہ جاری نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اطلاق 29 نومبر 2022 اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اطلاق 27 نومبر 2022 سے ہوگا شائع 24 نومبر 2022 08:54pm
شکر ہے آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ ختم ہوا، شاہد آفریدی فوج ہمارا فخر ہے اور اس کی عزت کرنی چاہیے، سابق کپتان شائع 24 نومبر 2022 04:08pm
سابق آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف لگانے پر بھارت میں سوگ کا سماں بھارتی اینکرز نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 06:30pm
آرمی چیف کی تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم وفاقی حکومت جنرل عاصم منیرکو ری ٹین کرسکتی ہے،عرفان قادر شائع 24 نومبر 2022 02:39pm
صدر مملکت کے پاس ایڈوائس پرعمل کرنے کے علاوہ کوئی اختیار نہیں ہے، وزیرداخلہ صدر مملکت فوری فیصلہ کریں یا تاخیر، فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، رانا ثنااللہ شائع 24 نومبر 2022 01:00pm
نئے آرمی چیف کے لئے نامزد سید عاصم منیر کا عسکری سفر سید عاصم منیر نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی 23ویں بٹالین میں کمیشن حاصل کیا شائع 24 نومبر 2022 12:28pm
نئے آرمی چیف کے لئے کن سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز پر غور کیا گیا؟ نئے آرمی چیف کے لئے سمری میں 6 سینیئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کے نام شامل تھے اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 12:00pm
فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف سب کو ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:02pm
وزیراعظم کو آرمی چیف کی تقرری کی منظوری کابینہ سے لینے کی تجویز وفاقی کابینہ کی منظوری سے تقرری پر کسی فورم پر انگلی نہیں اٹھائی جاسکے گی، تجویز شائع 17 نومبر 2022 03:27pm
آرمی چیف تعیناتی کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئے حکومت جو چاہتی ہے کرے، عمران خان توشہ خانہ کی گھڑی اسلام آباد میں فروخت کی گئی تھی جس کاثبوت ہے، سابق وزیر اعظم شائع 16 نومبر 2022 04:16pm
آرمی چیف کی سنیارٹی کےمطابق تقرری کی درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست گزار سپریم کورٹ سے رجوع کرے، لاہور ہائی کورٹ شائع 16 نومبر 2022 12:58pm
پاک فوج نے اب تک آرمی چیف کے لئے کوئی نام نہیں بھیجا، وزیر دفاع (ن) لیگ کا کوئی فیورٹ نام نہیں جو نام فوج بھیجے گی اُسی پر مشاورت ہوگی، خواجہ آصف شائع 15 نومبر 2022 05:18pm
اہم ترین تعیناتی: وزیراعظم شہباز شریف کی نواز شریف سے مشاورت مکمل وقت سے پہلے نام ظاہر نہ کرنے پر اتفاق، حتمی فیصلہ اتحادیوں کی مشاورت سے ہوگا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 09:37pm
وزیراعظم کا آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سوال کا گول مول جواب لندن میں نواز، شہباز اور مریم کی ملاقات میں مختلف امور پر گفتگو اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 12:03am