ملک میں شدید زلزلے کے بعد پاک فوج مدد کیلئے میدان میں آگئی آرمی چیف کی تمام متعلقہ یونٹس کو ہدایات جاری شائع 22 مارچ 2023 10:39am
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق شائع 09 جنوری 2023 10:58am
دہشت گردوں کیخلاف زیرو ٹالرنس، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ جاری تشدد کا سہارا لینے والے ہر فرد اور دارے کیخلاف کارروائی ہوگی، فیصلہ شائع 02 جنوری 2023 11:05pm
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، جنرل عاصم نصیر شائع 31 دسمبر 2022 11:54pm
پاک فوج کی توجہ سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا شمالی وزیرستان اور تربیلا کا دورہ،آئی ایس پی آر شائع 23 دسمبر 2022 08:02pm
آرمی چیف کی سی ایم ایچ راولپنڈی میں بنوں آپریشن کے دوران زخمی جوانوں سے ملاقات سپہ سالار نے جوانوں کے بلند حوصلوں کی تعریف کی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بھی سراہا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 10:47pm
بلوچستان میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنائیں گے، جنرل عاصم منیر عوام کے تحفظ کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، سپہ سالار شائع 10 دسمبر 2022 09:45pm
ایوان صدر میں عسکری شخصیات کے لئے اعزازات کی تقریب آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا گیا اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 01:12pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری دی آرمی چیف نے کور ہیڈ کواٹرز کراچی کا بھی دورہ کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 06:19pm
دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ قوم کی حمایت سے جاری رہے گی، آرمی چیف قبائلی عوام اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کے باعث ریاست کی رٹ قائم ہوئی، جنرل عاصم منیر شائع 06 دسمبر 2022 07:10pm
بھارت کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی شائع 03 دسمبر 2022 07:34pm
پاک فوج کی کمان کی تبدیلی، تقریب میں سابق آرمی چیفس توجہ کا مرکز شرکا راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے شائع 29 نومبر 2022 10:07pm
جنرل باجوہ نے پاک فوج کی کمان جنرل سید عاصم منیرکو سونپ دی جنرل باجوہ کا نئے آرمی چیف جنرل سید عاصم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 08:49am
پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، پُروقار تقریب میں کب کیا ہوتا ہے؟ پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 11:45pm
پاک فوج کو غیر سیاسی کرنا ایک طبقے کو پسند نہیں، آرمی چیف نوجوان ہمارے معاشرے کو تقسیم کرنے والے پروپیگنڈے سے دور رہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام شائع 28 نومبر 2022 12:14pm
آرمی چیف کے اہلخانہ کے ٹیکس گوشوارے کیسے لیک ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ایف بی آر کے تمام 11 گرفتار افسران اور اہلکار مزید تفتیش کےلیے اسلام آباد منتقل شائع 25 نومبر 2022 09:40pm
صدر مملکت کے پاس ایڈوائس پرعمل کرنے کے علاوہ کوئی اختیار نہیں ہے، وزیرداخلہ صدر مملکت فوری فیصلہ کریں یا تاخیر، فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، رانا ثنااللہ شائع 24 نومبر 2022 01:00pm
اتحادی جماعتوں نے اہم تعیناتیوں کا اختیار وزیراعظم کو دیدیا آپ وزیراعظم ہیں،آپ کے پاس آئینی اختیار اور استحقاق ہے،آصف زرداری اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:32pm
صدر مملکت تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان سیاسی استحکام سے ہی ملک کو بچایا جا سکتا ہے، چیئرمین پاکستان تحریک اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 09:14pm
سابقہ مشرقی پاکستان ایک فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی، آرمی چیف سابقہ مشرقی پاکستان میں لڑنے والے فوجیوں کی تعداد 92 ہزار نہیں34 ہزار تھی،آرمی چیف شائع 23 نومبر 2022 07:57pm
فوج کی سیاست میں مداخلت غیرآئینی ہے، آرمی چیف سب کو ذہن نشین کرلینا چاہیے کہ صبر کی بھی ایک حد ہے، آرمی چیف اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 11:02pm
آرمی چیف اور چئیرمین جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کے نام منظوری کیلئے صدر کو کل بھیجے جائیں گے تقرری پر وزیراعظم کی مشاورت کا عمل تقریبا مکمل ہوچکا، ذرائع شائع 23 نومبر 2022 04:01pm
اہم تعیناتیاں: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا اہم عہدوں کے سربراہان کی تعیناتیوں پر مشاورت ہوگی شائع 23 نومبر 2022 11:27am
اہم تقرری کے لیے سمری وزارت دفاع سے موصول ہوگئی، وزیراعظم آفس وزیراعظم طے شدہ طریقہ کارکے تحت تقرریوں کا فیصلہ کریں گے، وزیراعظم آفس شائع 23 نومبر 2022 11:11am
آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول سمری میں 6 سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرل کے نام موجود ہیں اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 12:25am
آرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ 48گھنٹوں میں حل ہوجائے گا،خواجہ آصف نام بھی کل یا پرسوں تک سامنے آجائیں گے ،وزیردفاع خواجہ آصف اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 10:59pm
عمران خان مارچ کے ذريعے اہم تعيناتی کے معاملے پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہيں، وزیرداخلہ 26 نومبر سے پہلے تعنياتی ہوجائے گی جس سے مارچ بے معنیٰ ہوجائے گا، رانا ثناءاللہ شائع 22 نومبر 2022 12:04am
آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے پر وزیرخزانہ کا نوٹس خبر ٹیکس معلومات کی مکمل رازداری کی مکمل خلاف ورزی ہے، وزیرخزانہ شائع 21 نومبر 2022 03:32pm
لسبیلہ: آرمی چیف نے سیلاب متاثرین کےلیے جدید گاؤں کا افتتاح کردیا پاک فوج سیلاب متاثرین کے بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی،آرمی چیف شائع 20 نومبر 2022 11:33pm
آرمی چيف وہ ہوگا جس پر صدرمملکت سميت کسی کو اعتراض نہيں ہوگا، وزیر داخلہ اگلے دو سے چار دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کاعمل شروع ہوجائے گا، رانا ثناء اللہ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 12:18am