امریکا میں پہلی جماعت کے بچے نے کلاس میں اپنی اسکول ٹیچر کو گولی مار دی پولیس نے بچے کو تحویل میں لے لیا ہے شائع 08 جنوری 2023 12:06pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے ری پبلکن اُمیدوار ایوانِ نمائندگان کا اسپیکر منتخب ری پبلکن اُمیدوار کو اسپیکر منتخب کرانے کے لئے رائے شماری کے 15 راؤنڈز ہوئے شائع 08 جنوری 2023 11:26am
امریکا: ریاست اوٹا میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملیں تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،5 بچے بھی شامل شائع 05 جنوری 2023 01:57pm
امریکی ریاست نیویارک میں انسانی لاش کو کھاد میں تبدیل کرنیکا قانون منظور نیویارک پوسٹ مارٹم کمپوسٹنگ کی اجازت دینے والی چھٹی امریکی ریاست ہے شائع 03 جنوری 2023 02:59pm
امریکا میں کرونا کا سب ویرینٹ تیزی سے پھیلنے لگا جاپان میں سب سے زیادہ 223 اموات رپورٹ شائع 03 جنوری 2023 02:14pm
بھارتی فراڈیوں نے امریکی شہریوں کو 10 ارب ڈالر کا چونا لگادیا ایف بی آئی نے ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، متعدد گرفتار شائع 29 دسمبر 2022 03:12pm
امریکا جانے کے خواہشمندوں کے لیے بُری خبر امریکی سپریم کورٹ کا کورونا وبا کے دوران بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے عائد پابندیاں برقرار رکھنے کا حکم شائع 29 دسمبر 2022 10:57am
امریکا میں کئی دہائیوں کا خطرناک برفانی طوفان، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی 10 لاکھ لوگ بجلی سے محروم، 3 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ شائع 25 دسمبر 2022 12:40pm
یوکرین کو امریکا سے مزید 45 ارب ڈالر اور میزائل ملیں گے امریکا کی جانب سے یوکرین کو امدادی پیکیج کا حجم اب 95 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm
امریکا اور کینیڈا میں شدید سردی؛ کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 70 تک گرنے کا امکان ہزاروں پروازیں منسوخ، لاکھوں گھروں کو بجلی بند شائع 24 دسمبر 2022 03:23pm
امریکا میں بومب سائیکلون سے نظام زندگی بری طرح متاثر یہ عام برفباری نہیں، شہری احتیاط کریں، امریکی صدر شائع 23 دسمبر 2022 12:44pm
امریکا کا یوکرین کو 1.8 ارب ڈالر کی دفاعی امداد دینے کا اعلان یوکرینی صدر جنگ شروع ہونے کے بعد پہلی بار امریکا کے دورہ پر روانہ شائع 21 دسمبر 2022 01:01pm
امریکی صدر نے ہم جنس شادیوں کے تحفظ کے قانون پر دستخط کر دیے امریکا نے مساوات، آزادی اور انصاف کی طرف ایک اہم قدم اٹھایا ہے، جو بائیڈن شائع 14 دسمبر 2022 01:51pm
امریکا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر، متعدد افراد ہلاک ترکی کے شہر انطالیہ میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 12:29pm
امریکا کا روس پر ایران کو فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کا الزام امریکا کا روس کے مزید 3 سرکاری اداروں پر پابندیاں لگانے کا عندیہ شائع 10 دسمبر 2022 03:33pm
اقلیتوں کو آزادی نہ دینے والے ممالک میں شامل کرنے پر پاکستان کا امریکا سے اظہار مایوسی پاکستان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، ممتاز زہرہ بلوچ شائع 08 دسمبر 2022 03:43pm
ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان ہم اس وقت زوال کا شکار قوم ہیں، ٹرمپ شائع 16 نومبر 2022 05:54pm
امریکا میں ایئرشو کے دوران 2 جہاز ٹکرا گئے حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے 2 کی شناخت ہوئی ہے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2022 01:24pm
امریکا میں وسط مدتی انتخابات: ابتدائی نتائج میں ری پبلکن پارٹی کو برتری امریکا کے کانگریس کی 435 نشستوں اور سینیٹ کی 35 نشستوں پر انتخابات ہوئے اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 09:44pm
امریکی صدر کو اپنے ہی ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی سیاسی تشدد پر خاموشی بہت بڑھ گئی ہے، جو بائیڈن شائع 03 نومبر 2022 11:02am
عمران خان حکومت گرانے کیلیے سازش کے الزامات، امریکا کی پھر تردید پروپیگنڈا یاغلط اطلاعات کودوطرفہ تعلقات کو راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 01 نومبر 2022 09:26am
امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے گھر پر حملے میں شوہر شدید زخمی اسپیکر نینسی پلوسی گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے محفوظ رہیں شائع 29 اکتوبر 2022 04:42pm
امریکی اسپیکر نینسی پلوسی کے گھر پر حملہ، شوہر زخمی پولیس نے حملہ آور کو گترفتار کرلیا شائع 29 اکتوبر 2022 10:08am
دہشتگرد حملے کا خطرہ، امریکا کا اپنے سفارتی عملے کو نائیجریا چھوڑنے کا حکم امریکی شہریوں کو ابوجا میں سفر نہ کرنے کی ہدایت شائع 28 اکتوبر 2022 01:18pm
ارشد شریف کے قتل پر امریکا کا موقف سامنے آگیا پاکستان اظہار رائےکی آزادی کو يقينی بنانے کے اقدامات کرے، امریکا شائع 25 اکتوبر 2022 09:28am
پاکستان سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی توقع ہے، امریکا امريکا ايک محفوظ خوش حال پاکستان ديکھناچاہتا ہے، نائب ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ شائع 19 اکتوبر 2022 09:00am
خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک؛ طالبان رہنماؤں پر نئی امریکی پابندیاں امریکا افغان عوام کی بھرپور حمایت کرتا، انٹونی بلنکن شائع 12 اکتوبر 2022 02:13pm
بائیڈن کی سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی وقت آ گیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات پر نظرثانی کی جائے، جو بائیڈن شائع 12 اکتوبر 2022 01:33pm
امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی صدر جو بائیڈن نے جنگ زدہ علاقوں سے باہر حملوں کو صدارتی منظوری سے مشروط کردیا شائع 08 اکتوبر 2022 06:36pm