پاکستانی صورتحال پر امریکی رکن کانگریس کا جوبائیڈن کو خط لکھنے کا فیصلہ پرامن احتجاج کرنے والوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جا رہا، شیلا جیکسن کا پاکستانی صورتحال پر اظہار تشویش شائع 26 مئ 2023 11:29pm
آئی ایم ایف پروگرام مکمل کرینگے، پاکستان کی امریکا کو یقین دہانی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خزانہ سے ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال شائع 26 مئ 2023 10:54pm
تیز رفتار ٹرک وائٹ ہاؤس سے متصل عمارت میں گھس گیا ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس شائع 23 مئ 2023 11:01am
امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی کی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی اندرونی معاملات کے بارے میں غلط رپورٹنگ بے معنی، غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ شائع 18 مئ 2023 05:49pm
طیارہ حادثے کے 17 دن بعد جنگل سے 4 بچے زندہ مل گئے طیارہ کولمبیا کے ایمازون جنگلات میں گرا، 3 افراد ہلاک ہوئے تھے شائع 18 مئ 2023 12:54pm
معروف امریکی کمپنی ایپل کیخلاف ایک بار پھر تحقیقات کا آغاز کمپنی اپنی مصنوعات خود خراب کرتی ہے، فرانس کا الزام اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 05:28pm
ڈونلڈ ٹرمپ جنسی زیادتی کے قصوروار قرار، سزا سنادی گئی سابق امریکی صدر کو 50 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم شائع 10 مئ 2023 10:10am
امریکا: کار سوار نے گاڑی تارکین وطن پر چڑھادی، 8 افراد ہلاک واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، رپورٹ شائع 08 مئ 2023 05:15pm
امریکا میں دھماکا، ایک شخص ہلاک میساچوسٹس کی فیکٹری میں دھماکے میں 4 مزدور زخمی بھی ہوئے شائع 07 مئ 2023 02:04pm
بھارت کو مذہبی آزادی پر بلیک لسٹ کیا جائے، امریکا کا مطالبہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک بدتر ہوتا جا رہا ہے، پینل امریکی حکومت شائع 01 مئ 2023 08:28pm
پینٹاگون کی لیک دستاویزات میں داعش سے متعلق مزید انکشافات دہشت گرد گروہ داعش خراسان امریکا ایشیا میں حملوں کے منصوبے بنارہے ہیں،دستاویزات شائع 23 اپريل 2023 12:20pm
امریکی قانون سازوں کا بچوں کے سوشل میڈیااستعمال سے متعلق قوانین بنانے پرغور کئی والدین برسوں تک سوشل میڈیا کے بچوں پر منفی اثرات کے حوالے سے فکر مند تھے، رپورٹس شائع 16 اپريل 2023 10:32pm
امریکہ میں ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی کی نئی ایپ “لیمن 8 “ کے چرچے امریکہ میں فروری میں متعارف کراوائی جانے والی ایپ کو لاکھوں امیریکی ڈائون لوڈ کر چکے ہیں شائع 06 اپريل 2023 11:13pm
چین نے تائیوان کے پانیوں میں جنگی جہاز تعیناتی کر دیئے فضائیہ، بحریہ چینی سرگرمیوں کا جواب دینے کا کام بھی سونپا گیا ہے، تا ئیوان شائع 06 اپريل 2023 10:42pm
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار ٹرمپ کوزبان بندی اوررشوت سمیت متعددکیسزکاسامناہے اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 11:47pm
امریکا، طوفانی بگولوں سے تباہی، 11 افراد ہلاک امریکا بھر میں ہلاکتیں وائن، سلیوان، الاباما، الینوائے، مسیسیپی، لٹل راک میں ہوئیں، امریکی میڈیا شائع 01 اپريل 2023 09:12pm
ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ٹرمپ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے شائع 31 مارچ 2023 10:27pm
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ مین ہیٹن کی گرینڈ جیوری نے الزامات پرڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف ووٹنگ کرالی شائع 31 مارچ 2023 03:32am
پاکستان کو ملنے والی امداد کا فائدہ مخصوص طبقات کے بجائے عوام کو ہونا چاہیے، امریکا سیاسی حوالے سے فیصلے پاکستان کے عوام کو خود کرنا ہیں، ترجمان امریکی وزارت خارجہ شائع 10 مارچ 2023 10:00am
پاکستان میں جمہوری اداروں اور جمہوری عمل کے ساتھ ہیں، امریکا امریکا کسی ایک امیدوار یا شخصیت کو دوسرے پر ترجیح نہیں دیتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 02 مارچ 2023 11:49am
امریکا میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں پاکستانی نژاد پولیس اہلکار قتل پولیس کا ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ شائع 08 فروری 2023 01:59pm
ماں کی لاش 2 سال فریزر رکھنے والی عورت گرفتار 96 سالہ ریجینا مائیکلسکی کی موت مارچ 2021 میں ہوئی اور اس کی لاش فروری 2023 میں برآمد کی گئی شائع 03 فروری 2023 03:01pm
امریکا کی حساس تنصیبات والے علاقے میں مشتبہ چینی ’جاسوس‘ غبارے کی پرواز غبارہ ان مقامات سے گزرا ہے جہاں امریکا کی حساس ترین تنصیبات اور ایٹمی میزائل موجود ہیں شائع 03 فروری 2023 01:38pm
امریکی جنرل کی2025 میں چین سے جنگ کی پیش گوئی میری چھٹی حس مجھے بتاتی ہے کہ 2025 میں ہماری چین سے لڑائی ہو گی، جنرل مائیکل اے منیہین شائع 01 فروری 2023 03:43pm
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ شائع 01 فروری 2023 11:49am
امریکا میں خاتون سے جبری مشقت کا جرم؛ ساس اور 2 دیوروں کو 12 سال تک کی سزائیں عدالت کا متاثرہ خاتون کو اجرت کی مد میں 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز ادا کرنے کا بھی حکم شائع 25 جنوری 2023 11:26am
امریکا میں پہلی جماعت کے بچے نے کلاس میں اپنی اسکول ٹیچر کو گولی مار دی پولیس نے بچے کو تحویل میں لے لیا ہے شائع 08 جنوری 2023 12:06pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں سے ری پبلکن اُمیدوار ایوانِ نمائندگان کا اسپیکر منتخب ری پبلکن اُمیدوار کو اسپیکر منتخب کرانے کے لئے رائے شماری کے 15 راؤنڈز ہوئے شائع 08 جنوری 2023 11:26am
امریکا: ریاست اوٹا میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملیں تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،5 بچے بھی شامل شائع 05 جنوری 2023 01:57pm
امریکی ریاست نیویارک میں انسانی لاش کو کھاد میں تبدیل کرنیکا قانون منظور نیویارک پوسٹ مارٹم کمپوسٹنگ کی اجازت دینے والی چھٹی امریکی ریاست ہے شائع 03 جنوری 2023 02:59pm