سوڈان: لڑکے کے قتل کے الزام میں گائے گرفتار، مقدمہ درج پولیس نے گائے کے مالک کو بھی حراست میں لے لیا شائع 08 جون 2022 09:49pm