پاک فضائیہ کا ایم ایم عالم کو شاندارخراج عقیدت،خصوصی پروموجاری کردیا ائیرکموڈورمحمدمحمودعالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ میں ہندوستان کے 5 طیاروں کو مار گرائے تھے شائع 21 مئ 2023 07:29pm