Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2018 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Dec 11, 2018 | Last Updated: 3 years ago

امریکی سرچ انجن گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی۔


ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے جیکوارڈ نامی یہ جیکٹ لیوائز کے ساتھ مل کر متعارف کرائی ہے جس میں نصب پینل اسمارٹ فون سے ایک اپلیکیشن کے ذریعے منسلک ہے، جیسے ہی منسلک اسمارٹ فون اور جیکٹ کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے۔

جیکٹ میں نصب پینل روشن ہوجاتا ہے اور وائبریٹ کرنا شروع کر دیتا ہے۔ یہ پینل منسلک اسمارٹ فون پر آنے والی کالز اور پیغامات سے بھی آگاہ کرتا ہے۔

جیکٹ کی قیمت ساڑھے تین سو ڈالر رکھی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube