Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

یوٹیوب پاکستان کی موبائل صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2016 | Last Updated: 6 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2016 | Last Updated: 6 years ago

اسلام آباد: یوٹیوب پاکستان لے آیا موبائل صارفین کے لئے بڑي خوشخبری۔ اب من پسند وڈیوز اور گانے کو ايک بار بفر کريں اور اڑتاليس گھنٹے انٹرنيٹ کے بغير وڈيو سے لطف اندوز ہوتے رہيں۔

کراچی کی پروقار تقریب میں یوٹیوب پاکستان نے دو خصوصی فیچرز متعارف کروائے ہیں جس میں آپ یوٹیوب کے پارٹنر بھی بن سکتے ہیں۔ بس اپنی صلاحیتوں کی ویڈیو بنائے اور بتائے گئے طریقے پر عمل کریں۔

صارفین ايک بار بفرنگ میں 48 گھنٹے بغير نيٹ کے وڈيو سے لطف اندوز بھی ہوسکتے ہیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube