اسٹاف رپورٹ
فلوریڈا : اسکائپ پر اب دنیا بھر کی کسی بھی زبان میں بات کرنا مزید آسان ہوجائے گا، کیونکہ مائیکرسافٹ نے رئیل ٹائم آسان کردیا۔
امریکی کمپنی اپنی آن لائن فون سروس مزید بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے اسکائپ پر اب رئیل ٹائم ٹرانسلیٹر کی سہولت بھی مہیا کی جائیگی، جس سے صارف دنیا کے کسی بھی خطے میں رہنے والی کی زبان سمجھ سکے گا۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کی رواں سال آزمائش کی جائیگی، جس کے بعد اسے باقاعدہ طور پر متعارف کرادیا جائے گا۔ سماء