فٹبال کے میچز میں بڑا اپ سیٹ، برازیل کو مراکش کے ہاتھوں شکست مراکش نے برازیل کو 2-1 کو پچھاڑا، اپنے پلان کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوئے، ناکام کپتان شائع 26 مارچ 2023 05:12pm