Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  16

نیدرلینڈز کی ٹیم 44 کے اسکور پر آل آؤٹ

SAMAA | - Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 22, 2021 | Last Updated: 7 months ago

ٹی20ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے نیدر لینڈز کو 44 رنز پر پوری ٹیم پویلین بھیج دیا۔

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا، لنکن ٹائیگرز کی تباہی کن بولنگ کے سامنے ڈچ ٹیم بےبس نظر آئی اور محض 10 اوورز میں 44 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

سری لنکا کی جانب سے لاہیرو کمارا اور ڈی سلوا نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس سے قبل آج کھیلے گئے پہلے میچ میں گروپ اے سے نمیبیا نے آئرلینڈ کو شکست دے کر سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ سری لنکا پہلے ہی سپر 12 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر چکا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube