Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

نیشنل ٹی20کپ:50فیصد شائقین کواسٹیڈیم آنےکی اجازت مل گئی

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2021 | Last Updated: 8 months ago
[caption id="attachment_2394024" align="alignnone" width="800"] فوٹو: کرک انفو[/caption]

راولپنڈی میں کرونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد میں ایک مخصوص اضافے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنڈی میں جاری نیشنل ٹی20 کپ میں کھیلے جارہے میچز کےلیے 50 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت دیدی۔

کرکٹ بورڈ کی جانب سے فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے، فیصلے کا اطلاق پنڈی میں لیگ کے آخری 3 دنوں یعنی یکم سے 3 اکتوبر تک کھیلےجانے والے میچز پر ہوگا۔

پی سی بی نے سائقین کرکٹ سے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے متعلق حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کریں اور اسٹیڈیم آتے وقت اپنا ویکسین سرٹیفیکٹ ہمراہ لائیں۔

واضح رہے کہ نیشنل ٹی20 کپ کےلیے آن لائن ٹکٹ نیچے دیئے گئے لنک سے بک کرواسکتے ہیں۔

www.Bookme.pk

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube