Saturday, January 29, 2022  | 25 Jamadilakhir, 1443

اعظم اور آصف کی نیشنل ٹی 20 میں جدوجہد جاری

SAMAA | - Posted: Sep 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل اعظم خان، آصف علی، صہیب مقصود اور خوشدل شاہ راولپنڈی میں کھیلے جارہے قومی نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں اپنی پرفارمنس دکھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

س ٹورنامنٹ کی اہمیت نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دورۂ پاکستان منسوخ کئے جانے کے بعد کافی بڑھ چکی ہے۔

ہم نے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھکاڑیوں کی اب تک کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے، جس میں ٹورنامنٹ کے کچھ حیرت انگیز اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube