Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

کیوی کرکٹر پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریزسے باہر

SAMAA | - Posted: Dec 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 15, 2020 | Last Updated: 1 year ago
[caption id="attachment_2128954" align="alignnone" width="800"] فوٹو: نیوزی لینڈ کرکٹ[/caption]

کيوی آل راؤنڈر کولن ڈی گرينڈ ہوم پاکستان کے خلاف ٹيسٹ سيريز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان اور نيوزی لينڈ کے درميان پہلا ٹيسٹ 26دسمبر سے شروع ہوگا، نيوزی لينڈ کے آل راؤنڈر کولن ڈی گرينڈ ہوم پاؤں ميں تکليف کی وجہ سے سيريز سے باہر ہوگئے ہيں۔

کیوی کوچ کا کہنا ہے کہ کولن اگلے سال جنوری کے وسط ميں ڈوميسٹک کرکٹ کے ليے دستياب ہوں گے جبکہ پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز نہيں کھيل سکيں گے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں بھی بابراعظم اور شاداب خان کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث وہ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube