Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

قومی ٹیم کادورہ نیوزی لینڈ میں تیسرا کوویڈ-19 ٹیسٹ

SAMAA | - Posted: Dec 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Dec 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago
[caption id="attachment_2114294" align="alignnone" width="800"] فوٹو: اسکائی نیوز[/caption]

دورہ نیوزی لینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم کے 46 رکنی اسکواڈ میں سے 42 کے کوویڈ-19 ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کے اعلامیے کے مطابق کرونا کے تین کوویڈ-19 ٹیسٹ رپورٹس کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ وہ ہسٹورک ہیں یا نہیں جب کہ ایک کا نتیجہ آنا باقی ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ میں کا دورہ کررہی پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب تک ٹریننگ کی اجازت نہیں مل سکی ہے۔

واضح رہے قومی کرکٹ ٹیم 24 نومبر کو دورہ نیوزی لینڈ کو براستہ دبئی روانہ ہوئی تھی، دورے کے دوران قومی ٹیم 3ٹی 20 اور 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سریز کھیلے گی۔

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹٰی 20 میچ 18دسمبر کو اکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube