Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  16

افغان کرکٹر نجیب ترکئی کے لواحقین کیلئے مالی معاونت کااعلان

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 2 years ago
[caption id="attachment_2059681" align="alignnone" width="800"] فوٹو: اے سی بی ٹویٹر[/caption]

افغانستان کرکٹ بورڈ نے مرحوم کرکٹر نجیب اللہ تراکئی کے خاندان کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا۔

افغان کرکٹ بورڈ نے نجیب تراکئی کے بیوی اور بچوں کی مالی معاونت کے طویل المدتی منصوبے کی منظوری دی ہے جبکہ نجیب کے ایک بھائی کو افغان بورڈ میں ملازمت کی پیشکش بھی کی جائے گی۔

نوجوان افغان کرکٹر نجیب تراکئی سڑک حادثے کے بعد جلال آباد شہر میں اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم چند روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube