فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے 2022 میں ہونےوالے قطرورلڈ کپ کےشیڈول کا اعلان کردیا۔
یہ ایونٹ 21 نومبر سے شروع ہوگا۔ فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ افتتاحی میچ میں میزبان قطرکی ٹیم ایکشن میں ہوگی۔
ٹیموں کے ڈراز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔21 نومبر سے 2 دسمبر تک روزانہ 4 گروپ ميچز شيڈول ہيں۔3 سے 6 دسمبر تک راؤنڈ آف سکسٹين کے ميچز ہونگے۔ 9اور10دسمبر کوکوارٹرفائنلز،13 اور 14 دسمبر کو سيمی فائنل ہونگے۔
🚨 2022 #WORLDCUP MATCH SCHEDULE 🚨
🏆 It all starts in Qatar on Monday 21 November 2022 🌏
🗓️👉 https://t.co/tIvYvRoy5j pic.twitter.com/yQvgGczszK
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) July 15, 2020
#ICYMI: The FIFA #WorldCup Qatar 2022 match schedule has been confirmed 🗓️⚽️
ℹ️ All the details 👉https://t.co/tIvYvRG8WR pic.twitter.com/79Ryz0G5vx
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) July 16, 2020
میگا ایونٹ ميں 32 ٹيميں ان ايکشن ہونگی۔یہ میچز قطر کے 8 خوبصورت میدانوں میں کھیلے جائیں گے۔