Thursday, May 19, 2022  | 1443  شوّال  17

ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

SAMAA | - Posted: Nov 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Nov 2, 2018 | Last Updated: 4 years ago

پی سی بی نے نيوزي لينڈ کیخلاف15رکنی پاکستانی ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفرازاحمد کریں گے۔ اوپنر امام الحق اورمحمدحفيظ کے علاوہ عماد وسيم کي ٹيم ميں واپسی ہوئی ہے۔

 ان کے علاوہ فخرزمان، بابراعظم، شعيب ملک، آصف علی، حارث سہيل ٹیم میں شامل ہیں۔ شاداب خان، فہيم اشرف، حسن علي، جنيدخان بھي ٹيم ميں شامل ہیں۔ شاہين شاہ آفريدی اور عثمان شنواری بھی ٹيم کا حصہ ہيں۔

پہلا ٹی 20،فتح کا کریڈٹ بالرز کو جاتا ہے،سرفراز

تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 2 رنز سے شکست دی تھی۔ ٹی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ آج بروز جمعہ کھیلا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube