فٹ بال کي عالمي جنگ کا آخري معرکہ آج بروز اتوار کو کروشيا اور فرانس کي ٹيميں کےدرمیان ماسکو میں ہوگا۔
فٹبال کی دنیا کا نئے بادشاہ کافیصلہ آج ہوگا۔ کیا فیورٹ ٹیموں کو زیر کرتا ہے کروئشیا پہلی بار عالمی کپ جیت سکے گا یابرق رفتارامباپے،پال پوگبا اور گریزمین ایونٹ میں ناقابل شکست ٹیم کی فتوحات کوبریک لگاکردوسری بار ٹائٹل فرانس کے نام کریں گے۔
ماسکو میں دونوں ٹیمیں صف آراء ہوں گی تو سب ٹیم کی فتوحات کے مرکزی کردار لوکا ماڈرچ پر ہونگی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں سے تین فرانس نے جیتے اور دو میچز ڈرا ہوئے۔فرانس کے طوطے نے فائنل ميں فرانسیسی ٹیم فتح کي پيش گوئي کردي ہے۔