ویمنز ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے میچ کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔
کوالالمپور میں کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے، جیتنے والے ٹیم فائنل میں جگہ بنائے گی۔ اہم میچ کے لئے پاکستانی خواتین کرکٹرز نے تیاریاں مکمل کر لیں۔
ایونٹ میں پاکستان اور بھارت نے چار چار میچز کھیلے ہیں۔ دونوں ٹیموں نے تین تین میچز میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ایک ایک میں شکست ہوئی۔ سما