قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے روانہ ہوگئے۔
اسکاٹ لینڈ کے خلاف دو ٹی ٹوئینٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے چھ کھلاڑی لاہور ائیر پورٹ سے روانہ ہوئے۔
کھلاڑیوں میں آصف علی، طلعت حسین، شاہین آفریدی، احمد شہزاد، عثمان شنواری اور محمد نواز شامل ہیں۔
سیریز کا پہلا میچ بارہ جون کو کھیلا جائے گا۔