Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں فتح کا صلہ مل گیا

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2017 | Last Updated: 5 years ago

LONDON, ENGLAND - JUNE 18: Pakistan lift the ICC Champions Trophy after being India during ICC Champions Trophy Final between India and Pakistan at The Kia Oval on June 18, 2017 in London, England. (Photo by Gareth Copley/Getty Images)

دبئی : پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کا پھل مل گیا، آئی سی سی رینکنگ میں قومی ٹیم کی ایک درجہ ترقی ہوگئی۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے 95 پوائنٹس کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر پہنچ گئی، گرین شرٹس کو چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کا صلہ مل گیا، بنگلہ دیش 94 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر ہے۔

10

آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقا 119 پوائنٹس کے ساتھ پہلی، آسٹریلیا 117 کے ساتھ دوسری، بھارت 116 پوائنٹس کے ساتھ تیسری، انگلینڈ کے 113 پوائنٹس اور چوتھی پوزیشن جبکہ نیوزی لینڈ 115 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہے، سری لنکا آٹھویں پوزیشن پر ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube